وزیراعظم کا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے حکومت کی جانب سے ریلیف پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا،دوران اجلاس وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

 سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا غمناک ترین واقعہ ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا ایک غمناک ترین واقعہ ہے، سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو حملہ کر کے شہید کیا، آٹھ برس بعد بھی سانحہ کا زخم تازہ ہے،سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس)کی برسی کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان: صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور

کراچی:گیس کی قلت کے باعث صوبہ سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گمبٹ گیس فیلڈ میں خرابی دور ہونے کے باوجود گیس کے پریشر میں کمی ہے۔سوئی سدرن کمپنی  کے مطابق موسمِ سرما کے سبب گیس کی کھپت مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹنے کی بھرپور کوشش کریں گے، بابر اعظم 

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ فائنل الیون کے حوالے سے آج رات فیصلہ کریں گے تاہم نیشنل اسٹیڈیم کی پچ اسپنرز کے لیے سازگار ہے، اپنی مزید پڑھیں

 امام الحق کی ٹانگ میں دوبارہ کھچاﺅ، لنگڑا کر چلنے لگے

کراچی:قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق دائیں ٹانگ میں دوبارہ کھچا ﺅکے باعث لنگڑا کر چلنے لگے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ ہفتہ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا اور دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میںپریکٹسکی تاہم تاہم امام الحق ٹریننگ کے دوران پریکٹس مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں سرفراز کو چانس ملنا چاہیے، شاہد آفریدی

 کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ میڈیاسے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے رضوان کی بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی سنا ہے کہ رضوان نے کئی بار مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی

کراچی: سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی، تاہم سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد سمیت سہیل تنویر کو کسی فرنچائز نے پک نہیں کیا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب پہلی بار کراچی میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز مالکان سمیت مزید پڑھیں

مہنگائی کے پیش نظر وزیراعظم کی خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے پیش نظر عوام کے لیے خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو ہدایت کی کہ عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ اہم اجلاس مزید پڑھیں

میں بے بس تھا، باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے،عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے۔ عمران خان نے وکلا کی رول آف لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، تمام چور اوپر مزید پڑھیں

کراچی کے شہری موبائل کیلئے ڈاکؤوں سے مزاحمت نہ کریں،کراچی پولیس چیف

  کراچی: سٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہری فون کیلئے ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم مقتول بلال کے متعلق گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہوٹل پر مزید پڑھیں