جماعت اسلامی کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ تیمرگرہ دیرپائن میں اعتراف خدمت رضاکار کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ قومی رضاکار مہم کے تحت 10 لاکھ افراد کو قدرتی مزید پڑھیں

 گوادر میں پہلی بار ”فنانشل لٹریسی گالا” کا انعقاد

گوادر میں پہلی بار ”فنانشل لٹریسی گالا” کا انعقاد کیا گیا جس میں گوادر کے نوجوانوں کو مالیاتی اداروں اور مالیاتی آلات کے طریقہ کار،   کے بارے میں زبردست معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ گوادر پرو  کے مطابق  گوادر یونیورسٹی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے تعاون سے  فنانشل لٹریسی   گالا کا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ،فرانس کے مباپے اورمراکش کے حکیمی کے درمیان شرٹس کا تبادلہ، ویڈیو وائرل

 دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ۔ فرانس نیسیمی فائنل میں مراکش کو دو صفر سے شکست دی ، فرانس کی جانب سے پہلا گول تھیو ہرنانڈس نے میچ کے پانچویں منٹ میں کیا ، دوسرا مزید پڑھیں

فیڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا،امریکہ میں مہنگائی بڑھنے کا خطرہ

امریکی مرکزی بینک فیڈ  نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ فیڈ  نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ شرح سود میں اضافے سے مزید پڑھیں

ٹیسلا نے، 3،58 ڈالر مالیت کے، حصص فروخت کر دئیے

برقی گاڑیوں کی کمپنی ‘ٹیسلا’ کے منتظمِ اعلٰی ‘ایلن مسک’ نے رواں ہفتے میں ٹیسلا کے مزید، 3،58 بلین ڈالر مالیت کے، حصص فروخت کر دئیے ہیں۔ ٹیسلا کی طرف سے، امریکن حصص اور اسٹاک   ایکسچینج کمیشن SEC کے لئے، جاری کردہ بیان کے مطابق مسک نے کمپنی کے 22 ملین حصص فروخت کر دئیے مزید پڑھیں

جنرل (ر) قمر باجوہ کی سابق چیف جسٹس سے ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سےپیر کے روز ہونے والی ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی اندورونی کہانی سامنے آگئی۔ پیر کے روز ٹویٹر پر  یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ سابق چیف جسٹس اور سابق آرمی چیف کی ملاقات جسٹس میاں ثاقب نثار کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

آئی اے ای اے حکام کا دورہ جوہری مسائل کے حل کیلئے مددگار ہوگا،ایران

 تہران:ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے نگران ادارے(آئی اے ای اے) کے حکام کے دورہ ایران سے متنازع مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ ایرانی جوہری تنظیم محمد اسلامی نے بتایا کہ آئی اے ای اے کے مزید پڑھیں