انگلینڈ کا 22 برس بعد کراچی میں میچ کھیلنا خوش آئند ہے، گورنر سندھ

  کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں کھیلے جارہے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچز کو شہر کیلئے خوش آئند قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

  کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے نجی کوریئر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے مزید پڑھیں

زرداری شہباز ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا جی نہیں چاہ رہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں، خواجہ آصف

 سیالکوٹ :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کم از کم چوہدری پرویز الٰہی کا جی نہیں چاہ رہا اسمبلیاں تحلیل ہوں، اگر ہمارے ساتھ ہوتے، آج بھی وزیرِ اعلیٰ ہوتے،70 برس میں جتنے عمران خان نے قرضے لیے کسی نے نہیں لیے، کہتے تھے کہ قرضہ نہیں لوں گا مر جاؤں گا۔ وزیر مزید پڑھیں

حکومت نے الیکشن نہ کروائے تو ملک ڈیفالٹ ہو جائے گا،  اسپیکر کے پی کے

ایبٹ آباد:اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گی، حکومت نے الیکشن نہ کروائے تو ملک ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ مشتاق احمد غنی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس مزید پڑھیں

لالا نہیں ہیں تو کیا ہوا، شاہین کا شاہد آفریدی کے پی ایس ایل نہ کھیلنے پر رد عمل

 کراچی :سابق کپتان شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 8 نہ کھیلنے پر لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ لالا نہیں ہیں تو کیا ہوا، آپ کو شاہین آفریدی تو نظر آئے گا۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان فاسٹ بولر سے پوچھا گیا کہ شاہد آفریدی فی الحال کسی مزید پڑھیں

روسی حملوں سے کیئف میں بجلی کا نظام تباہ ہو چکا ہے: یوکرینی صدر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی حملوں سے ہمارے توانائی کے ذرائع بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں کیئف کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ روسی فوج نے جمعے کے روز یوکرین کے متعدد علاقوں پر مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ہیضے کی وبا ،20 افراد ہلاک

 نائیجیریا میں کراس ریور نامی صوبے میں بیس افراد ہیضے  کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔  کراس ریور  کے ایک اعلی  عہدےدار ڈاکٹر ایوارا ایوارا نے بتایا ہےکہ ہیضے کی وبا دس دیہاتوں میں پھیل گئی جہاں سو افراد میں اس کی تشخیص کی گئی جن میں سے بیس ہلاک ہو گئے۔  ایوارا نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایاجا رہا ہے، جدائی کے زخم تازہ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایا جا رہا ہے۔قوم میں ملک کے دو ٹکڑے ہونے کی تلخ یادیں ایک بار پھر تازہ ہو رہی ہیں۔ یوم سقوط ڈھاکا کی مناسبت سے ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے تحت مختلف پروگرام، تقریبات اور سیمینارز منعقد کیےجا رہے ہیں، جس میں مزید پڑھیں