پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا، جس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مشترکہ اجلاس میں پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
دوسری عالمی جنگ میں تباہی کے بعد جاپان دوبارہ اپنی فوجی صلاحیت میں غیر معمولی اضافہ کیوں چاہتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ماسکو میں شدید برف باری، نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا
ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
عدم اعتماد کی تحریک ناکام، پنجاب اسمبلی تحلیل کرینگے، فواد چودھری
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کا مقصد الیکشن سے فرار ہے، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی اور پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے اورگورنرکی جانب سے وزیراعلیٰ کو مزید پڑھیں
ماسکو میں شدید برف باری، نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا
ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
میران شاہ میں خودکش دھماکا، فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید
میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملے میں نائیک مزید پڑھیں
بیلہ میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی ہوگئے
حب: بلوچستان کے علاقے بیلہ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور17زخمی ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق حب کے علاقے میں بیلہ میں منی اسٹاپ پر قائم ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی، واقعے میں تین افراد جھلس کر جاں بحق مزید پڑھیں
اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے، احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے، تعلیم ، زراعت، صحت، موسمیاتی تبدیلی کو خلائی ٹیکنالوجی سے منسلک ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے مزید پڑھیں
چیمپئن بننے کے بعد میسی سمیت کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم میں جشن، ویڈیو وائرل
دوحا:فٹبال ورلڈکپ 2022کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دیکر یورپ کی 16سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے جیت کا بھرپور جشن منایا، سوشل میڈیا پیج پر فٹبال چیمپئن بننے والے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں کو گول دائرہ میں گھومتے مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ کو فتح کیلیے 55 رنز کی ضرورت
کراچی؛ پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ کی بیٹن گجاری تھی جب کہ اسے کلین سوئپ کے لیے صرف 55 رنز کی ضرورت ہے۔ قبل ازیں پاکستان نے تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 21 رنز پر اپنی باقی اننگز کا آغاز کیا، تاہم پوری ٹیم 216 رنز مزید پڑھیں