شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کوئٹہ:مسلح افواج اوراداروں کے خلاف بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کے لئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔ شہباز گل کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کے لئے بلوچستان ہائی کورٹ میں انصاف لائرز فورم کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

نیوائر پارٹیوں کیلیے اسمگل کی جانیوالی منشیات برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو ائر پارٹیوں اور طلبہ کو فروخت کرنے کے لیے اسمگل کی جانے والی منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایک اہم اور کامیاب آپریشن کے دوران نوجوانوں، خصوصاً کالج و یونیورسٹی کے طلبہ کو پارٹی ڈرگز کی  تقسیم و ترسیل مزید پڑھیں

مودی کی حقیقت بتانے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگائی، بلاول

  واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نریندر مودی کو گجرات کا قصائی میں نے نہیں کہا بلکہ یہ مزید پڑھیں

لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

 لاہور: شہر میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ استنبول سے آنے والی پرواز ٹی کے 714 اور جدہ سے آنے والی پرواز پی اے 471 کو بھی اسلام آباد مزید پڑھیں

لبنان کی جیل سے 26 قیدی فرار

اطلاع ملی ہے کہ  مشرقی لبنان کی وادی بیکا کی ایک جیل سے 26 قیدی فرار ہو گئے ہیں ۔ لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے کی خبر کے مطابق وادی بیکا کی کب جینین جیل میں قید 26 قیدی صبح کے وقت وینٹی لیشن شافٹ سے فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

ناروے: شاہ ہیرالڈ پنجم کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

ناروے کے شاہ ہیرالڈ پنجم کو انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شاہی خاندان کے جاری کردہ بیان کے مطابق  85 سالہ شاہ کو انفیکشن کی وجہ سے دارالحکومت اوسلو کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ بیان کے مطابق ہیرالڈ پنجم کی مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا  مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے: اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ پناہ گزینوں کا  مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں بلغاریہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر ویجدی راشیدوف سے ملاقات کرنے کے بعد   مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا  اور کہا کہ  24 فروری کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مبینہ زیادتی کے بعد بچہ قتل، درخت سے لٹکتی لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بچے کو مبینہ طور پر زیادتی  کا نشانہ بنانے کے بعد قتل  کر دیا گیا۔ سفاک قاتل نے بچےکی لاش کو درخت سے لٹکا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچےکو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بچے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، استعفوں کے معاملے پر بات چیت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسبملی کے پارلیمنٹ سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسپیکرہاؤس کے زرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں شبلی فراز نے اسپیکر کو استعفوں کے مزید پڑھیں

پرویز الہی پی- ڈی- ایم کے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے امیدوار ہو سکتے ہیں، فہد حسین

وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان اور معاون خصوصی فہد حسین نے ہم نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کہ پرویز الہی پی- ڈی- ایم کے پنجاب کے لیے وزارت اعلی کے لیے امید وار ہو سکتے ہیں۔ فہد حسین نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں عمران خان اور تحریک مزید پڑھیں