گورنر کی ایڈوائس مسترد، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دیدی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے 2 صفحات پر مشتمل رولنگ جاری کر دی جس میں گورنر پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے لیے طلب کیے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر کی جانب سے جاری ہونے والی رولنگ میں کہا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر اسپیکر مزید پڑھیں

ترکیہ: یونانی طیاروں کی طرف سے دوبارہ نیٹو ڈیوٹی پرواز میں مداخلت

ترکیہ ائیر فورس نے، بحیرہ ایجئین میں نیٹو کی ڈیوٹی پرواز میں رکاوٹ بننے والے، یونانی طیاروں کے خلاف ضروری جوابی کاروائی کی ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل، طے شدہ "نیٹو نکسس ایس ایجئین” ڈرل پرواز کے لئے تشکیل دئیے گئے  ترکیہ ایئر فورس کے 14عدد ایف۔16 طیاروں، ایک HIK، مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ، دونوں ملکوں کے شہریوں نے دھڑا دھڑ ترکیہ سے مکانات خریدنا شروع کر دئیے

روس۔ یوکرین جنگ نے ترکیہ میں مکانات کی فروخت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جنوری۔ نومبر  کے دورانیے میں غیر ملکیوں  کی طرف سے ترکیہ میں خریدے گئے مکانات کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے میں روسی اور یوکرینی شہریوں  کے خریدے گئے مکانات کی تعداد نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

‘پنجاب کی وزارت اعلیٰ پیپلز پارٹی کو پیش کی جا سکتی ہے’

پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، مختلف خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم پاکستان پیپلز پارٹی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ پیش کر سکتی ہے۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب آصف علی زرداری کی مسلم مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم:بازار اور ہوٹل 8، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر بچت کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری اقدامات میں کہا گیا ہے کہ بازار اور ریستوران 8 بجے جب کہ شادی ہال رات 10 بجے بند کردیے جائیں گے۔ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت مزید کئی مزید پڑھیں

ملائیشیا:وزیراعظم انورابراہیم پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم پارلیمان سے اعتماد کاووٹ لینے میں کامیاب رہے ہیں اور پارلیمان نے اکثریت سے ان کے حق میں تحریک اعتماد منظورکرلی ہے۔ انورابراہیم نے اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا تھا جبکہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین نے پارلیمان میں ان کی مزید پڑھیں

امریکا ،ایران کیخلاف عائد پابندیاں ہٹائے یا دستبردار ہو جائے ،اقوام متحدہ کا مطالبہ 

 نیو یارک:اقوام متحدہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کے مطابق ایران کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائے یا اس سے دستبردار ہو جائے ۔ جبکہ ملک کے ساتھ تیل کی تجارت سے متعلق چھوٹ میں توسیع کرے۔ غیر ملکی   خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیاسی مزید پڑھیں

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرانیگیس کمپنیوں کی درخواست پر منظوری کے لیے گائیڈ لائنز بھجوا دیں ہیں مزید پڑھیں