البانیہ ترک ڈرونز بائراکتر ٹی بی ٹو خریدے گا

 البانیہ اور ترکیہ کے درمیان  اسٹریٹیجک تعاون کے تحت بائراکتر ٹی بی ٹو ڈرونز کی خرید کا معاہدے طے پا گیا ہے۔  حکومت البانیہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ  یہ معاہدہ تقریب ترانہ میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم ایدی راما،وزیر دفاع نیکو پیلیشی ،ترک سفیر طیار کاغان اور بائے کار کے جنرل مزید پڑھیں

ترک ڈرامہ "دروازے پر دستک" روسی ناظرین کی مقبول ترین سیریل بن گیا

ترک  ڈرامہ سیریل  دروازے پر دستک اس سال روس میں مشہور ترین سیریل بن چکی ہے۔ روسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی کے کا ذیلی پورٹل کینو ڈاٹ میل کی میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ  روسی ناظرین نے اس سال ایک ترک ڈرامہ سیریل کو سب سے زیادہ پسند کیا ہے۔  خبر کے مطابق، ترک ڈرامہ سیریل مزید پڑھیں

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے۔ بنوں کے سی ٹی ڈی کمپانڈ مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

 نیو یارک:امریکا نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بتایا کہ ان کی پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے گفتگو ہوئی ہے جس میں سیلاب زدگان کی حمایت کے حوالے سے یقین دہانی کرائی گئی ہے۔  انہوں مزید پڑھیں

جیسے ہی کوئی بے وقوف ملاجو ٹوئٹرچلانا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا،ایلون مسک

   نیویارک:ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو  ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو  بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سی ای او نے گزشتہ دنوں صارفین سے رائے مانگی تھی کہ کیا انہیں ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے؟ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ میں تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔  ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں ردو بدل متوقع ہے اور سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بالرز کی فٹنس رپورٹس مزید پڑھیں

فٹبال میدان کے باہر بھی میسی کا شاندار ورلڈ ریکارڈ

 بیونس آئرس:ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کی فٹبال ٹرافی تھامے ہوئے تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ، انسٹاگرام پرسب سے زیادہ لائکس کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔  قطر میں ورلڈکپ جیتنے کے بعد میسی کی انسٹاگرام پوسٹ تاریخ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ بن چکی ہے ، جس مزید پڑھیں