معاشی ترقی کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2021-22کی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریاں انفرااسٹرکچر کی تباہی ملک کی نمو کے امکانات کو شدید متاثر کرسکتی ہے۔سیلاب کے اثرات اور بیرونی عوامل کی وجہ سے معاشی ترقی کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا۔ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے منصوبوں کی منظوری دیدی

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے گزشتہ روز 1.692 ارب ڈالرز کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔وزیر مزید پڑھیں

لیگی قیادت کی حمزہ شہباز کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپسی کی ہدایت

ملک میں ایک نئے ترقی کا سفر شروع ہوگا لاہور: ن لیگکی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی غیر یقینی سیاسی صورت حال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ اس دوران پی مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم شریک نہ ہوئے

  کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے گھر میں دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع نے بتایاہے کہ کپتان بابراعظم نے نجی مصروفیات کی وجہ سے لاہور جانے کی پہلے سے اجازت لے رکھی تھی۔ سرفرار احمد نے کراچی میں موجود قومی ٹیم ارکان کو گھر پر مزید پڑھیں

‘مارکیٹیں دیر سے کھولنے والے جلدی بند کرنے کے فیصلے پر ٹسوے نہ بہائیں تو اور کیا کریں’

حکومت پاکستان کی جانب سے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر کی مارکیٹیں 8 بجے جبکہ شادی ہالز اور ہوٹلز رات 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو تاجر برادری کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید متاثر کیا،خواجہ محمد آصف

کوئٹہ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ساری دنیا میں بازار رات کو جلدی بند ہوتے ہیں، ہمیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا جدید طرز زندگی اپنانا ہوگا ،وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید متاثر کیا، حکومت کیساتھ قوم کی بھی ذمہ داری ہے کہ وسائل مزید پڑھیں

پنجاب میں سیاسی بحران: اعتماد کے ووٹ پر قانون کیا کہتا ہے؟

تاہم شاہد حامد اس بات اتفاق نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’عدم اعتماد اسمبلی رولز کا معاملہ ہے جبکہ اعتماد کا ووٹ آئینی مسئلہ ہے۔ دونوں کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔‘ ان سے جب یہ سوال کیا گیا اگر سپیکر اجلاس نہیں بلاتے تو آگے کیا ہو گا، کیا معاملہ عدالت جائے گا؟ مزید پڑھیں

ایرانی جوہری معاہدے کو ‘مردہ’ سمجھیں، سرعام اعلان نہیں کریں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے منظر عام پر آنے والے ایک ویڈیو کے مطابق کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگراموں کو محدود کرنے کے لیے اس کے ساتھ کثیر ریاستی معاہدہ “مردہ” ہو چکا ہے۔ لیکن وہ اس کا سرعام اعلان نہیں کریں گے۔ جرمن ٹی وی کے مطابق یہ ویڈیو، جو حقیقی مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آ گئے

لاہور:انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانی کپتان بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آ گئے۔ انگلینڈ سے ہوم گراونڈ پر سیریز میں شکست کے بعد قومی کپتان بابراعظم کو سوشل میڈیا پر خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس کے علاوہ کچھ افراد کپتان تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کررہے مزید پڑھیں