@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
امریکا یوکرین کو ایک کروڑ 85 ارب ڈالرز اضافی امداد فراہم کرے گا
واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا، یوکرین کو ایک ارب 85کروڑ ڈالرکی اضافی امداد فراہم کرے گا، امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم دے رہا ہے،امریکی وزیر خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی امداد میں ایک ارب ڈالر کی امداد مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر
لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر رہا ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ آلودگی کی شرح 385 ریکارڈ کی گئی جبکہ گلبرگ اورایف سی کالج کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 303 ، کینال روڈ کے اطراف میں 260 مزید پڑھیں
بھارت میں تیزی سے بڑھتی مذہبی انتہا پسندی پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے جس پر شدید تشویش ہے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی تدفین میں بھارتی فورسز نے مشکلات پیدا کی مزید پڑھیں
بانی پاکستان ؒ کا 146واں یوم پیدائش25دسمبرکو جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا
فیصل آباد :بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا146واںیوم پیدائش25دسمبرکو جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ فیصل آبادسمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی، نظریہ پاکستان فائونڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقاریب اورسیمینارز کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
پی سی بی کے معاملات چلانے کیلئے سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی قائم، آفریدی بھی شامل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔کمیٹی کے نام کابینہ کے سامنے پیش کیے جائیں گے، جس کے قیام کی مزید پڑھیں
اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق ہے ادارے اپنی حدود میں رہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔ زمان پارک میں وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکتا، امریکا مزید پڑھیں
ایک احمق ملنے تک ٹویٹر کی کرسی میں سنبھالوں گا: ایلون مسک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ کمپنی کے لیے نیا اور احمق سی ای او ملنے تک میں اس کی کرسی سنبھالوں گا۔ مسک نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ٹویٹر کو سنبھالنے کےلیے اگر کسی احمق کا انتخاب ہو گیا تو میں فورا استعفی دے دوں مزید پڑھیں
اوپیک پلس اپنے فیصلوں میں سیاست کوملحوظ نہیں رکھتا،سعودی عرب
ریاض:سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اوپیک پلس کے رکن ممالک فیصلہ سازی کے عمل، اپنے تخمینے اور پیشین گوئی میں سیاست کو خاطرمیں نہیں لاتے ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ میں نے کئی باراس بات پرزوردیا ہے، اوپیک پلس میں ہم سیاست کو اپنے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی سندھ حکومت کو ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں واپس لینے کی ہدایت
کراچی: الیکشن کمیشن سندھ نے کراچی میں ڈی ایم سی شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت سے ان کی تقرریوں کے احکامات واپس لینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے محکمہ بلدیات سندھ کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں