رات کمال کرنیوالوں نے کمال کر دیا،مونس الٰہی

لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی ورزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ رات کو کمال کرنے والوں نے کمال کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی کو کہنا تھا کہ اعتماد کا مزید پڑھیں

شدید دھند؛ پروازوں کا شیڈول درہم برہم، کئی گھنٹوں کی تاخیر سے  مسافر پریشان

 لاہور: شدید دھند کے باعث پروازوں  کا نظام درہم برہم ہوگیا، جس سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہونے کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کی سہولت کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ ذرائع سی اے اے کے مطابق دبئی، مدینہ اور ابوظبی سے لاہور آنے والی 3 پروازیں مزید پڑھیں

ٹی وی اینکر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے شادی کرلی

انگلینڈ: ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر لکھا ہے ’just married‘۔ تاہم مزید پڑھیں

عدالتی حکم نظر انداز، گھروں کی چھتوں پر قد آدم اشتہاری بورڈ آویزاں

 کراچی:  شہر کے کئی مقامات پر قدآدم اشتہاری بورڈ آویزاں کردیے گئے۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے رہائشی عمارتوں اور گھروں پر بڑے سائز کے لوہے کے جنگلے لگاکر اشتہار کیلیے استعمال کیا جارہا ہے ،جو تیزہوائیں چلنے کے سبب گرکر کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں چینی تمائندے کے بیان پرترکیہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی  اولو کا سخت ردِ عمل

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی  اولو نے چینی نمائندے  کے  شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ترکیہ کی جدو جہد کے بارے  میں الزامات  لگائے ہیں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا  ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی تقریر میں، سنیرلی  اولو نےچینی مستقل نمائندے کی جانب مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو مکمل ٹیکس فری زون بنایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے ساتھ کئے گئے وعدے آج تک پورے نہ ہوسکے،انضمام کے باوجود قبائلی اضلاع کے لئے وفاقی محصولات کا 3 فیصد اور میگا پراجیکٹ نہ دیئے جا سکے، قبائلی اضلاع کو مکمل ٹیکس فری زون بنایا جائے۔ پروفیسر محمد ابراہیم مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کا 5 سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات عملے کے تبادلے کا فیصلہ

  کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف شعبہ جات میں 5 سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات افسران و اسٹاف کو نئی جگہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے انتظامیہ نے تقرر و تبادلوں سے متعلق نئی پالیسی تیارکرلی جس کے تحت ایک ہی اسٹیشن پر 5 سال سے مزید پڑھیں

جاسوسی کے خدشے کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ آپریشن

اسلام آباد: جاسوسی کے آلات نصب کرنے کے خدشے کے پیش نظر اسپیشل برانچ کے افسران نے پاکستان تحریک انصاف کی زمان پارک رہائش گاہ میں سرچ آپریشن کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کو زمان پارک گھر کی جاسوسی کا خدشہ تھا جس کے تحت اسپیشل برانچ کے افسران نے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلیے صدر کو خط لکھنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چوہدری پرویز الہیٰ کو بطور وزیراعلیٰ سبکدوش کرنے اور صوبائی مزید پڑھیں

یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی روشنیاں گُل کر دیں

یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی عمارتوں کی روشنیاں گُل کر دیں۔ اطلاع کے مطابق 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کے انفراسٹرکچر پر روسی حملوں کے نتیجے میں ملک میں لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔ یوکرینی عوام کے ساتھ اظہارِ اتحاد و یکجہتی کے لئے یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی عمارتوں مزید پڑھیں