اسلام آباد: ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے شہری کو کچلنے والی ملزمہ اور شہری کے ورثا کے درمیان راضی نامہ ہوگیا جس کے بعد لڑکی کی ضمانت مںظور کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد سیکٹر ڈی 12 میں ملزمہ نور عدن تیمور نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران 40 سالہ شخص سلطان سکندر کو حادثے میں مار دیا مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر داخلہ کا ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کو ‘تمغہ شجاعت’ دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے غیر معمولی جراٗت و بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والے وفاقی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید کو ‘تمغہ شجاعت’ دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شہید عدیل حسین نے وفاقی دارالحکومت کو دہشت گردی کے بڑے حملے سے بچانے کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت متعدد اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس کے مقروض نکلے
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، خورشید شاہ، ناصر حسیں شاہ سمیت کابینہ اراکین اور سابق اپوزیشں لیڈر خواجہ اظہار الحسن وفاقی دارالحکومت میں واقع سندھ ہاؤس کے مقروض نکلے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2019-2020 سندھ اسمبلی میں پیش کردی، آڈٹ رپورٹ 2019-2020 میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت مزید پڑھیں
عالمی نمائش ’ہیم ٹیکسٹائل‘ میں پاکستان سے ریکارڈ 260 کمپنیوں کی شرکت متوقع
کراچی: معاشی بحران اور توانائی چیلنجز کے باوجود پاکستان کی ہوم ٹیکسٹائل انڈسٹری آئندہ برس جرمنی میں ہونے والی ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل میں پاکستان سے ریکارڈ 260 کمپنیاں شرکت کریں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاشی بحران، لاگت اور توانائی کے چیلنجز کے باوجود پاکستان کی ہوم ٹیکسٹائل انڈسٹری عالمی مارکیٹ میں اپنا شیئر برقرار مزید پڑھیں
اسلام آباد، آئی ٹین میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید ،5زخمی،حملہ آور بھی ہلاک
اسلام آبا:داسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھما کے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے،جبکہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق سیکٹرآئی ٹین فور کی گلی نمبر31 کے باہر پولیس نے ٹیکسی روکی جس کی تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا،دھماکے میں ایک مزید پڑھیں
’اسلام کی، عربوں کی یا افریقہ کی فتح‘: مراکش کی شناخت کا تنازع کیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تمام تنازعات سفارت کاری سے ختم ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کا مقصد فوجی تصادم کے پہیے کو گھمانا نہیں بلکہ جنگ کو ختم کرنا ہے، ہم جنگ کے خاتمے کے لیے جلد کوششیں کریں گے۔ وہ ماسکو مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاﺅنٹ بنالیا
کراچی:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاﺅنٹ بنا لیا۔ بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ کی تفصیلات درج ہیں۔ #NewProfilePic pic.twitter.com/NCbQMx3cd6 — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 22, 2022 ٹک ٹاک پر وزیر مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ ریفرنس ،سلیمان شہباز کی 7 جنوری تک عبوری ضمانت منظور
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 5لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت فاضل مزید پڑھیں
اسلام آباد خود کش دھماکہ ،وزیر اعظم کی مذمت، رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعظم نے دھماکے میں شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے اپنے لہو کا نذرانہ مزید پڑھیں