اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال امپورٹڈ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کی عکاس ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں آج ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد میں خودکش کار بم دھماکے میں پولیس اہلکار شہید، 10 زخمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں خود کش دھماکا ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ10 زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی کی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں ایک پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی گاڑی پر فائرنگ، خوش قسمتی سے محفوظ رہے
پشاور: ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر شگئی کے علاقہ میں ایک پروگرام میں موجود تھے، جس کمپائونڈ میں پروگرام جاری تھا اس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں خاتم النبیین یونیورسٹی، قرآن ایکٹ ترمیمی بل منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں خاتم النبیینﷺ یونیورسٹی، قرآن ایکٹ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ خاتم النبیینﷺ، یونیورسٹی اور قرآن ایکٹ کا بل پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو نمایاں طورپر بڑھانے کے لیے رکاوٹوں کے حل میں تمام ممکنہ اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وہ پاکستان کے لیے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی گاڑی پر فائرنگ
پشاور: پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر شگئی کے علاقہ میں ایک پروگرام میں موجود تھے، جس کمپائونڈ میں پروگرام جاری تھا اس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
جاپان میں شدید برفباری، 8 افراد ہلاک 45 زخمی
جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے ہونے والے حادثات میں 8 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن NHK کے مطابق اختتام الہفتہ سے ابتک شمالی اور مغربی صوبوں میں مؤثر برفباری نے روزہ مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ آفات ایجنسی کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں
روسی توانائی کمپنی گازپروم ترکیہ میں گیس سنٹر تعمیر کرنے میں سرگرم عمل ہے: الیگزینڈر نوواک
روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا کہ روسی توانائی کمپنی Gazprom ترکیہ میں گیس سنٹر کے قایم کے لیے ترک حکام کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک روسی چینل کو ایجنڈے پر بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ روسی گیس سستی ہے اور طلب مزید پڑھیں
بارش: مکہ مکرمہ میں ایئر ایمبولینس اور 98 ایمر جنسی سینٹرز تیار
مکرمہ مکرمہ: سعودی عرب کی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ نے موسم کی خرابی سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریاں زیادہ سے زیادہ کرنا شروع کردیں۔ مکہ مکرمہ کے علاقے میں بارش کی صورتحال کے بارے میں قومی مرکز برائے موسمیات کی طرف سے جاری کردہ انتباہات کے ساتھ جس میں شدید بارشوں کی توقع مزید پڑھیں
بھارت میں ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھانے پر اسکول پرنسپل معطل
بریلی: بھارت کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں طلبہ سے علامہ اقبال کا دعائیہ کلام ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھوانے کی شکایت پر پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہندو انتہاء پسندوں کے گروپوں کی جانب سے پولیس کو شکایت کی گئی تھی کہ مزید پڑھیں