کراچی — متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن کے موقع پر ایک ایسی فلم ریلیز ہونے جا رہی ہے جس کا عملہ بھارت اور زیادہ تر کاسٹ پاکستانی فن کاروں پر مشتمل ہے۔ فلم ‘یارا وے’ یو اے ای میں پروڈیوس کی جانے والی پہلی اردو ہندی فلم ہے جسےدبئی میں مقیم مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈیانا جونز کی 15 برس بعد واپسی؛ پانچویں اور آخری فلم میں نیا کیا ہوگا؟
کراچی — انڈیانا جونز کے شائقین اپنے پسندیدہ کردار کو 15 برس بعد اسکرین پر دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔’انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی’ فرنچائز کی پانچویں اور آخری فلم ہو گی جو آئندہ برس 30 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
سال 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں
ویب ڈیسک — سال 2022 انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے خاصا اچھا سال رہا کیوں کہ رواں برس لوگوں نے سنیما گھروں کا دوبارہ رخ کرنا شروع کیا۔ اس سال فلم انڈسڑی کے لیے سب سے بڑا چیلنج شائقین کو سنیما میں واپس لانا تھا جو گزشتہ دو برس کرونا کی وجہ سے ویران تھے۔ فلم مزید پڑھیں
گولڈن گلوب 2023: ‘ٹاپ گن’ اور’ایلوس’ بہترین ڈرامہ فلم کی دوڑ میں، ‘آر آر آر’کی دو نامزدگیاں
ویب ڈیسک — انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ سمجھے جانے والے ‘گولڈن گلوب’ نے 2023 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 80ویں گولڈن گلوبز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد دس جنوری 2023 کو ہوگا جس میں ہالی وڈ کی بہترین فلموں اور ٹی وی شوز کا اعلان کیا مزید پڑھیں
برطانیہ نہ چھوڑتے تو بیوی کا حشر بھی ماں جیسا ہوتا: شہزادہ ہیری
کراچی — برطانیہ کےموجودہ بادشاہ چارلس سوم اور لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑ کر امریکہ میں سکونت کیوں اختیار کی؟ اس کے بارے میں برطانوی اخبارات میں تو بہت کچھ آیا۔لیکن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل نے اس پر سوائے ایک دو انٹرویوز کے زیادہ بات مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ آسکرز کے لیے شارٹ لسٹ
ویب ڈیسک — پاکستان میں تنازع کا شکار رہنے والی فلم ‘جوائے لینڈ ‘کو دنیا میں سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز ‘کی نامزدگیوں کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ آسکرز کی نامزدگیوں میں تو ابھی لگ بھگ ایک ماہ باقی ہے۔ تاہم 95 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بدھ کو مجموعی طور پر مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت کا سارا زور اپنی کرپشن بچانے پر ہے،مسرت جمشید
لاہور: پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور امپورٹڈ حکومت کا سارا زوراپنی کرپشن بچانے پر ہے ۔ مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ہر گزرتے دن مزید پڑھیں
کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنے پرمجبورنہیں کرسکتا۔ ان خیالات کااظہاشیخ رشید احمد نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیاتھا،گورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ۔گورنرکانوٹیفکیشن مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں کینیڈین خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں گھرکےاندرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں نوجوان لڑکی ہلاک ہوگئی۔ عوامی کالونی سیکٹرایف میں رات گئے ایک گھرکےاندرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں 23 سالہ سحرالنسا کی ہلاکت کا مقدمہ والد عبدالقدیر کی مدعیت میں قتل اور ڈکیتی کی کوشش کرنے کی دفعات کے تحت نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کرلیا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی پنجاب کا آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کی حالیہ لہر کے دوران سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خالد محمود ، محسن وقار ، محمد عثمان ، شیر محمد ، لقمان رفیق اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں