روس میں  اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد ہلاک  4  شدید زخمی 

ماسکو:سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاوس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے دوسری منزل میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ 4 افراد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

گورنر کے غیر آئینی نوٹیفکیشن کو عدالت نے ردی کے ٹوکری میں پھینک دیا ،فیاض چوہان

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر کے غیر آئینی نوٹیفکیشن کو عدالت نے ردی کے ٹوکری میں پھینک دیا۔ ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ روکا، آرٹیکل 6 کے تحت نا اہل لیگ کے پٹھو مزید پڑھیں

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی،فواد چودھری

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، سینئر ترین بیورو کریٹس کو دفتر میں بند کیا جا رہا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ ججوں کو مزید پڑھیں

سائبیرین ہوائیں چلنے سے بلوچستان اور سندھ میں سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی:سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان اور سندھ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک پہنچ گیا جبکہ کراچی میں بھی سردی بڑھ گئی، بلوچستان کے کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، خانوزئی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔  محکمہ موسمیات نے اتوار سے بارش اور مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا گرینڈ آپریشن،کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

 اسلام آ باد: سی ٹی ڈی نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔  سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی حالیہ لہر میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔  ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مزید پڑھیں

شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔  تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل 6 جنوری کو فرد جرم کیلئے عدالت کے سامنے حاضر ہوں، وکیل ملزم کے مطابق شہباز گل دمے کے مریض اور سفر نہیں مزید پڑھیں

اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آ باد:متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا موقف پیش کرتے ہوئے متنازعہ ٹویٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔  مزید پڑھیں

کیوی بورڈ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقلی کیلئے رضا مند

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی پر دونوں بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی اور ایک ہی وینیو پر دو ٹیسٹ کرائے جانے پر کیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

پاک، کیویز سیریز قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی آخری اسائنمنٹ ثابت ہوسکتی ہے

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز پی سی بی کے کوچنگ سٹاف میں کچھ افراد کیلئے آخری اسائنمنٹ ثابت ہوسکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کی مدت فروری 2023 میں ختم ہو جائے گی۔ پی سی بی کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کوچ مزید پڑھیں

چینی نژاد کینیڈین پاپ سٹار کو 13 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  چین کی ایک عدالت نے جمعہ کو 32 سالہ چینی نژادسابق کینیڈین پاپ اسٹار کرس وو کو ریپ کے الزام میں 13 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ وو نے ’کے پاپ بوائے بینڈ ایکسو‘ کے ایک رکن کے طور پر شہرت حاصل کرنے کے بعد 2014 میں اپنا سولر کیریئر شروع مزید پڑھیں