اسٹیبلشمنٹ سیاسی تصفیہ کروا سکتی ہے، تاحال رابطہ نہیں کیا، مونس الٰہی

لاہور: ق لیگ کے رہنما مونس الہی کا کہنا ہے کہ ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا، میرا نہیں ہوا۔ چودھری شجاعت کے بچوں نے ان کو مس گائیڈ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ دینے کے حوالے سے حسین الٰہی نے اپنے والد مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرنے ارجنٹائن کی ٹیم کو غیرمہذب قرار دے دیا

پیرس: فرانسیسی وزیر کھیل  نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا۔  فرانس کی وزیر برائے کھیل امیلے اودیا کاستیرا نے کہا کہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کی جانب سے فرانسیسی کھلاڑی کیلن مباپے کا مذاق اڑانا ناشائستہ حرکت تھی۔  فرانسیسی وزیر کھیل کا مزید کہنا تھا کہ ارجنٹائن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 3 کھلاڑی اسکواڈ میں شامل

کراچی: پی سی بی  کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 3 کھلاڑیوں میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستان اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ کی آصف زرداری سے ڈیل’، عمران خان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ انہوں نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے ای سی پی کا نوٹیفکیشن کالعدم، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں عدالت نے الیکشن کمیشن کے یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

مراد سعید کی ایف آئی آر، صدر مملکت کے وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خطوط

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم اور چیف جسٹس کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے لکھے گئے خط میں مستعفی رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی جعلی ایف آئی آر سے متعلق شکایت کے ازالے کا کہاگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

پاکستان میں جمادی الثانی1444ھ کا چاند نظر آگیا

کراچی : پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری 25 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی۔وفاقی وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی نے جمادی الثانی مزید پڑھیں

کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، پارہ 8 ڈگری تک گرنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے آج رات پارہ 8 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب مجموعی درجہ حرارت میں کمی ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم گزشتہ دنوں کے مقابلے میں مزید سرد ہوگیا مزید پڑھیں