فیصل آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنمااورسابق وزیرمملکت میاں فرخ حبیب نے کہاہے کہ وزیر داخلہ کا کام دہشت گردی پر قابو پانا بھی ہے، انہیں اگر چند ماہ ملے تو کوئی شخص باقی نہیں رہے گا ۔اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور پی ڈی ایم حکمران راہ فرار اختیار کر رہے مزید پڑھیں
زمرہ:
کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بابر اعظم
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں حالیہ تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ٹیم میں اتحاد ہے، جلد کم بیک کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں ہوئی ہیں لیکن اس کا اثر کھلاڑیوں پر نہیں مزید پڑھیں
آٹا سوا سو روپے کلو: مگر مزہ سیاست کھیلنے میں ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
مردان میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق
مردان :کاٹلنگ بابوزئی میں مسلح افراد نے گھر گھس ماں بیٹا اور بیٹی کو قتل کردیا۔ مردان کے علاقے کاٹلنگ بابو زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر سیاسی جنگ میں ابھی مضبوط نہیں ہیں، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلے سیاسی جنگ ذاتی رابطوں سے لڑی جاتی تھی، اب دور حاضر میں سوشل میڈیا پر سیاسی جنگ لڑی جاتی ہے، ہمارا سوشل میڈیا پر ابھی اتنا مضبوط رابطہ قائم نہیں ہوسکا، سوشل میڈیا ہر سیاسی مخالفین کے خلاف نازیبا کے بجائے سیاسی زبان کا استعمال مزید پڑھیں
علی گُل پیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے
وڈیرے کے بیٹا گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی گل پیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نکاح کی خبر دی، انہوں نے اپنی منگیتر عظیمہ ناخدا شریکِ حیات بنایا۔ انہوں نے پیغام میں لکھا کہ ایک جیون مزید پڑھیں
ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی ویڈیو اور دیگر تصاویر شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں ماورا حسین نے لکھا کہ الحمد اللّٰہ یہ میرے لیے بہت ہی اچھا اور ناقابلِ یقین تجربہ تھا۔ اللّٰہ مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں فلم اسکریننگ ایونٹ، طلبا کی بنائی گئی فلموں کی نمائش
کراچی: کراچی یونیورسٹی کے شعبہ وژوئل اسٹڈیز میں دو روزہ فلم اسکریننگ ایونٹ کا آغاز ہوگیا جس میں فلم سازی(فلم میڈیا) کے طلبا نے اپنے فائنل ایئر پروجیکٹ پیش کیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طالب علم حمد ہاشمی کی فلم ’چھلاوا‘ اور کمیل علی رضوی کی ’سرکاری بانجھ‘ کو پہلی جبکہ حمزہ زیدی کی ’آندولن‘ مزید پڑھیں
افغان طالبان کا نیا اقدام؛ این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے مقامی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ آئندہ احکامات تک کام پر آنے والی خواتین کو روک دیں۔ افغانستان کی وزارت برائے معیشت نے ہفتے کو جاری کردہ خط میں کہا ہے کہ جو تنظیمیں اس حکم پر عمل در مزید پڑھیں
امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں، ملک بھر میں 17 افراد ہلاک بیسیوں زخمی
امریکہ میں ‘ایلیئٹ’ نامی برفانی طوفان کی وجہ سے ملک بھر میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ قومی محکمہ موسمیات کے مطابق قطب شمالی سے آنے والی برفانی ہوائیں ہفتے کے آخر ی دنوں میں بھی ملک کے وسطی اور مشرقی حصّوں کو لپیٹ میں لئے رہیں گی۔ روزنامہ ‘یو ایس اے ٹو مزید پڑھیں