@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
مولانا مودودی اور طالبان خواتین کی سماجی حیثیت سے متعلق ایک صفحے پر ہیں
ایک بڑی دلچسپ خبر نظر سے گزری؛ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد جو حال ہی میں ٹرانس جینڈر ایکٹ پر بیان بازی کرکے شہرت حاصل کر چکے ہیں، افغانستان میں طالبان کی طرف سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی پر انتہائی دکھی ہیں اور طالبان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللہ کے نام مزید پڑھیں
یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی اور انتظامی مزید پڑھیں
خواتین کے این جی اوز میں کام پر پابندی کا فیصلہ افغان عوام کیلئے تباہ کن ہو سکتا ہے،امریکا
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کے فلاحی تنظیموں میں کام کرنے پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ طالبان کی پابندی سے لاکھوں افراد کو اہم اور جان بچانے والی امداد میں خلل پڑے مزید پڑھیں
وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا
لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ایک وزیر ہیں، وہ میرے لیے مونس الہی کی طرح ہیں، ان کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔ چودھری پرویز الہی نے مزید کہا مزید پڑھیں
بانیِ پاکستان کا 147 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
قائداعظم کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا
کراچی: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ جاری کیا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ نغمے میں اس امر کو اجاگر کیا گیا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے مزید پڑھیں
امریکہ میں یخ بستہ سردی نے پرانے ریکارڈ توڑ ڈالے
متحدہ امریکہ کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے، اب تک مختلف حادثات میں 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ ان ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 45 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ مسلسل ہونے والی مزید پڑھیں
ملک بھر میں سردی کی لہر شدید، دھند نے نظام زندگی مفلوج کردیا
اسلام آباد: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جب کہ خشک موسم اور دھند نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جب کہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ ماہرین کے مطابق کئی علاقوں میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔ 26 دسمبر بروز سوموار بہاولپور،27 دسمبر بروز منگل شیخوپورہ اور 28 مزید پڑھیں