ترکیہ کے وزیر برائے رسل رسائل و انفراسٹرکچر ‘عادل قاراسماعیل اولو’ نے کہا ہے کہ اس وقت تک، براستہ بحیرہ اسود اناج راہداری ، اٹھائے گئے بوجھ کی مقدار 15 ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اناج راہداری کے ذریعے کی گئی رسل و رسائل سے متعلق تحریری بیان میں قارا اسماعیل اولو نے مزید پڑھیں
زمرہ:
آئین کے تحت وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کیا، عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب کا بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو آئینی اختیار کے تحت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی اور پھر عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی نوٹیفائی کیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم قائد اور کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور کرنے سے صاف انکار
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی کے رکن اور صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں مونس الہیٰ کی طرح اپنا بیٹا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حسنین بہادر دریشک نے 17 دسمبر کو کابینہ اجلاس میں تلخ کلامی اور گرما گرمی کے بعد وزیراعلیٰ کو مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مستحق فنکاروں کیلیے امداد 25 ہزار تک بڑھانے کا اعلان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مستحق فنکاروں کیلیے مالی امداد 5 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اس بات کا اعلان فلم ڈائریکٹر و فلم پروڈیوسر سید نور سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ عمرے پر جنت مرزا کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی ایان زبیر بھی تھے اور دونوں نے بیت اللّٰہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا ’جمعہ مزید پڑھیں
تونیشا شرما کی خودکشی، ساتھی اداکار شیزان خان گرفتار
ممبئی: بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کی تفتیش کے لیے ساتھی اداکار شیزان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی 20 سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما سے متعلق کیس کی تفتیش جاری ہے۔ اداکارہ کے قریبی دوست اور ساتھی اداکار شیزان خان کو مہاراشٹرا پولیس نے حراست مزید پڑھیں
فرانس: PKK کے حامیوں نے مظاہروں کو میدانِ جنگ بنا دیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے حامیوں نے 3 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے مسلح حملے کے خلاف احتجاج کی غرض سے کئے گئے مظاہروں کو پُر تشدد کاروائیوں میں تبدیل کر دیا۔ دہشت گرد تنظیم PKK کے حامی ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین پیرس کے ریپبلکن اسکوائر مزید پڑھیں
امریکہ، پاکستان کی سرحدی سلامتی میں اضافے کی خاطر فنڈ فراہم کرنا چاہتا ہے: بلاول
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان کی طرف سے دہشت گردانہ حملوں کو روکنے اور پاکستان کی سرحدی سلامتی میں اضافے کی خاطر فنڈ فراہم کرنا چاہتا ہے۔ روزنامہ ڈان کے لئے جاری کردہ بیانات میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے میں نے امریکی کانگریس میں مزید پڑھیں
غیر قانونی تجارت کر نیوالی کمپنیاں بلیک لسٹ
برسلز:اقوام متحدہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کے ساتھ تجارت کرنے والی 112کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں سے 94 کا تعلق اسرائیل اور 18 کمپنیاں دیگر ممالک کی ہیں۔یہ فہرست مزید پڑھیں
یوکرین جنگ پر مذاکرات کیلیے مغربی ممالک تیار نہیں، روسی صدر
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن مغربی ممالک مذاکرات سے انکار کررہے ہیں۔ روسی صدر نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو تنقید کا نشان بناتے ہوئے کہا کہ زیلنسکی بھی اپنے مغربی اتحادی ممالک کی مزید پڑھیں