کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے،یقین تھا کہ محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے بعد پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ:
ایک ہی ٹیسٹ میچ میں بابر نے دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا
کراچی:بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،بابر ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اس سال کا 25واں ففٹی پلس اسکور کیا جس کے بعد پاکستانی کپتان سری لنکا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا نے وارننگ فائر کھول دیا اور جنگی طیارے فضاء میں پہنچ گئے
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ڈرون طیاروں کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد جنوبی کوریا کی فوج نے وارننگ فائرنگ کی اور جنگی طیارے فضاء میں پہنچ گئے۔ جنوبی کوریا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے چند ڈرون طیارے فضائی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں ٹینکر میں دہماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہفتے کے روز ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت جو فاہلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں
انتقامی کارروائی، گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والا ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تبدیل
چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر ان کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کردیا ۔ عبدالرؤف مہرکو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ان کے موجودہ عہدے سے ہٹا کر ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کردیا مزید پڑھیں
الیکشن اکتوبر میں ہونگے، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے سے 7،8ماہ سے غائب ہے، پولیس مزید پڑھیں
سونے کی عالمی قیمتیں مستحکم، مقامی نرخوں میں مزید اضافہ
کراچی:سونے کی قیمتوں میں عالمی سطح پر استحکام کے باوجود ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے کی سطح پر آ گئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت مزید پڑھیں
شہید بینظیر بھٹو کی آمریت کیخلاف جدوجہد سے رہنمائی لی، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے شہید بے نظیر بھٹو کی آمریت اور انتہا پسندی کے خلاف غیر معمولی جدوجہد سے رہنمائی لی ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں لاڑکانہ شہر پہنچ چکا ہوں، کل ہم شہید بے مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی: عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ حال ہی میں قومی کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرز ا کی علیحدگی کی جھوٹی افواہوں کے پھیلنے کے بعد بھارتی میڈیا نے واویلا مچایا کہ پاکستانی مزید پڑھیں
دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے وکیل کو دلائل کے لئے مہلت
کراچی: سیشن جج شرقی میں معروف ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کے وکیل نے درخواست کی نقول لینے کے بعد دلائل کے لئے مہلت طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن جج شرقی کی مزید پڑھیں