لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور لیبیا کے درمیان بحری اختیارات کے سمجھوتے نے بحیرہ روم میں لیبیا کے جہاز رانی اور اقتصادی حقوق کو ضمانت میں لے لیا ہے۔ عبدالحمید نے سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل الحادث کے لئے انٹرویو میں ترکیہ اور لیبیا کے درمیان طے شدہ مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی عورت کے اندر شعور اجاگر کرنا چاہتی ہے، دردانہ صدیقی
کراچی: سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مقصد اللہ کی رضا اور جنت کا حصول ہے ،اسلام کے دیئے ہوئے نظریے کے مطابق معاشرتی بنیادوں کی استواری ہی مسائل سے نجات کا واحد راستہ ہے، جماعت اسلامی عورت کے اندر وہ شعور اور آگاہی اجاگر مزید پڑھیں
جی آئی ڈی سی کی مد میں نادہندگان سے ایک ایک پائی وصول کرینگے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے واجبات کی عدم وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں نادہندگان سے ایک ایک پائی وصول کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان خیالات مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹوں پر 317 رنز بنا لیے
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ابتدا ہی میں اسے 3 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس مزید پڑھیں
شہریوں نے جان پر کھیل کر فائرنگ کرنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا
کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے عاجز شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر دل کی بھڑاس نکالی اور پھر اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے محمد شاہ قبرستان کے قریب لوٹ مار کی واردات کے دوران ڈکوؤں نے مزاحمت پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی مزید پڑھیں
سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم کے عینی شاہد کا انکشاف
ممبئی: خودکشی کے ذریعے زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے پوسٹ مارٹم کے ایک عینی شاہد نے چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ انہیں قتل کیا گیا۔ عینی شاہد روپ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
لندن: پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے 25 دسمبر کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے نوزائیدہ بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے، تصویر میں اداکارہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ہی 270 کروڑ کمالئے
ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’پٹھان‘‘ تمام تر تنازعات کے باوجود ریلیز سے پہلے ہی 270 کروڑ روپے کی کمائی کرچکی ہے۔ فلم ’’پٹھان‘‘ 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی اور اس فلم کے ساتھ کنگ خان کی 4 برس بعد بڑے پردے پر واپسی ہوگی۔ پٹھان کا بجٹ بھی تقریباً 250 کروڑ مزید پڑھیں
امریکہ میں سرمائی طوفان: 55 افراد ہلاک، برف باری نے لوگوں کو محصور کردیا
ویب ڈیسک — امریکہ میں جاری یخ بستہ سرمائی طوفان سے متاثرہ ریاستوں میں اب تک 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ شدید برف باری کے باعث گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی وجہ سے ہزاروں گھروں اور کاروباروں کو بجلی مزید پڑھیں
کرسمس پر اس سال بہت کم سانتا کلاز آئے، وجہ کیا ہے ؟
No media source currently available