روس نے مذاکرات کی یوکرین کی شرائط مسترد کردیں

ماسکو:روس نے دوسروں کی شرائط پر مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا  رپورٹس کے مطابق روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس نے ہمیشہ اپنی شرائط پر قدم اٹھائے ہیں، روس اپنے اہداف کا پابند ہے اور ماسکو دوسروں کی عائد کردہ شرائط پر کبھی مذاکرات شروع  نہیں مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت بچوں کا قائد اعظم میوزیم کا مطالعاتی دورہ 

کراچی:الخدمت کے ‘’آرفن کیئر پروگرام ‘‘کے تحت باہمت بچوں کوعظیم رہبر ورہنما ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش( وزیر منشن ) اور قائد اعظم میوزیم کا مطالعاتی دورہ کروایا گیا۔ اس موقع پر الخدمت کے ذمہ داران بچوں کے ساتھ موجود تھے۔ بچوں نے میوزیم اور قائد اعظم کی جائے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈی نوٹیفائی آرڈر جاری کرنے میں دیر کی، بلیغ الرحمان

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری نے لیگل اوپینین لینے کیلئے کچھ وقت لگایا، وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کے میرے آرڈر کو رات گئے جاری کیا گیا، اتنی دیر نہیں ہونی چاہیے تھی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ اگر آرڈر چیف سیکریٹری نے دیا تو ڈپٹی سیکریٹری کو کیوں مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا ایک بار پھر مارک کولز کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور:پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے ایک بار پھر مارک کولز کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے بطور سربراہ مینجمنٹ کمیٹی یہ دوسری بڑی تقرری ہے، اس سے پہلے انہوں نے شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا،نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا روز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 165 رنز بنالیے

 کراچی: ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دوسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے کھیل کا شاندار آغاز کیا۔ ٹام مزید پڑھیں

ناکام جوابی کاروائی کے بعد جنوبی کوریا ڈرون یونٹ قائم کرنے کی تیاریوں میں

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے شمالی کوریا  کے 5 ڈرون طیاروں کے مقابل جنوبی کوریا کے ناکام آپریشن  کے بعد مسلح افواج کے تلاش و مانیٹرنگ امکانات کو وسیع کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں یون نے شمالی کوریا کے ڈرون طیاروں کی طرف سے جنوبی کوریا مزید پڑھیں

‘الیکشن کمیشن نے انتخابات سے فرار کے لیے حکومت کی معاونت کی’

الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر  پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور سابق  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکمران اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے فرارچاہتے تھے اور اس کے لئے الیکشن کمیشن نے ان کی معاونت کی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ میں کھڑے ہو کر جماہی لے رہے تھے تو اگلی ہی گیند پر ان کی طرف بابراعظم کا ایک آسان کیچ آیا جس کو انہوں نے ڈراپ کر دیا۔ میچ میں یہ دلچسپ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ہمیں صوبوں میں بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کوئی ایسی قانون سازی ہوکہ لوکل گورنمنٹ الیکشن اپنے وقت پرہوں۔  الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 7.43 روپے کم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے  43 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی نومبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے)کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ مزید پڑھیں