سکھر: وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا اور سعودیہ سے تعلقات خراب کیے جب کہ امریکا کے تعلقات ہمارے ساتھ اچھے نہیں مگر ہمیں اس کے آگے جھکنا نہیں۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کیا الیکشن کرانے، قانون اور آئین مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد: خیبر پختونخوا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق باسکا نارتھ بلاک (3169-4) کا جوائنٹ وینچر جس میں الحاج انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ بطور آپریٹر (10.85 فیصد) الحاج پاکستان کیرتھربھی شامل ہے، B.V (85 فیصد) اور گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) مزید پڑھیں
سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں علی ظفر کا گانا لکھ ڈالا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبِ علم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس پر گلوکار علی ظفر نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ویڈیو میں استاد بتا رہے ہیں کہ یہ مزید پڑھیں
طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک، غیر اخلاقی اور فحش پیغامات نے پریشان کر دیا
کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کا موبائل نمبر لیک ہوگیا۔ حال ہی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر متعدد نمبرز سے غلط پیغامات بھیجے جارہے ہیں جس کی مزید پڑھیں
چین نے قرنطینہ پابندی ختم کر دی
چین نے کہا ہے کہ ملک میں داخل ہونے والے افراد کے لئے قرنطینہ پابندی 8 جنوری سے ختم کر دی جائے گی۔ مذکورہ فیصلہ چین کے "صفر کیس” پالیسی سے پیچھے ہٹنے کے بعد ہونے والی پیش رفتوں میں سے ایک ہے۔ ملک نے، کورنا وائرس سے متعلقہ متعدی بیماریوں میں شدت سے اضافے مزید پڑھیں
ٓسعودی عرب : سیاحوں کے لیے بہتر خدمات کی خاطرنئے قواعد کا اطلاق
ریاض:سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے سیاحتی ترقی و فروغ کے لیے دس نئے قواعد متعار کروائے ہیں۔ تاکہ مملکت میں سیاحتی عمل کی نشا کا امکان تیزی سے آگے بڑھ سکے۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق نئے سیاحتی قواعد کا اعلان اس شعبے میں نئی سرمایہ کاری کو لانے اور سرمایہ کاروں نے مزید مزید پڑھیں
بھارت: مودی۔ زلنسکی ملاقات
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ بھارت وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے، دو طرفہ تعاون کو تقویت دینے اور 24 فروری سے جاری جنگ کے بارے میں، تبادلہ خیالات کیا ہے۔ بیان کے مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج شمالی شام میں دہشت گردوں کے خاتمے تک اپنے آپریشن کا جاری رکھے گی
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں شاخ زیتون اور فراتڈھال کے علاقوں میں فائرنگ کی تھی کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ اور حملے کی کوششوں کا جواب دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کو مذاق بنادیا ہے، محمد حسین محنتی
کراچی:امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کو مذاق بنادیا ہے، 03مرتبہ پہلے ملتوی کرنے کے بعد اگر اب چوتھی بار بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے تو پھر الیکشن کمیشن کو ختم کردیا جائے۔ محمد حسین محنتی نے کہاکہ مزید پڑھیں