بجلی شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے متجاوز،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

 اسلام آباد:بجلی شارٹ فال میں اضافہ کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، شارٹ فال 4 ہزار 321 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 500 13 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی،پن بجلی سے 500 میگاواٹ، سرکاری تھرمل پاور مزید پڑھیں

فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام تجربہ تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا، سیاسی بے روزگاروں، نالائق کی سلیکٹڈ حکومت 2018 سے لے کر 2022 اپریل تک مسلط تھی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

پنجاب کی ایڈوزٹائزنگ پالیسی پر سی پی این ای، پی بی اے اور اے پی این ایس کو شدید تحفظات

 لاہور: کاؤنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر (سی پی این ای)، پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی ( اے پی این ایس) نے صوبائی حکومتوں سے اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی وفاق کے طے کردہ فارمولے کے تحت کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے مزید پڑھیں

ایران دوہری شہریت کے افراد کی غیر منصفانہ گرفتاریاں بند کرے:برطانیہ

ویب ڈیسک —  برطانیہ نے بدھ کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو حراست میں لینا بند کردےاور اس عمل کو سفارتی دباؤ کے لیے استعمال نہ کرے۔یہ بیان برطانیہ سے تعلق رکھنے سات افراد کو ایران میں گرفتار کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات18

افیون قارا حصارشہر، جو  بحیرہ ایجیئن کے علاقے میں واقع ہے، دنیا کے مشہور سنگ سنگ مرمر کے ذخائر کا گھر ہے۔ ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر 2003 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں شامل افیو ن قا راحصار سنگ مرمر  مختلف رنگوں اور نقشوں کے ساتھ 19 مختلف اقسام مزید پڑھیں

‘آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کے اقتدار میں واپسی کے امکان اور بھی کم ہو گئے ہیں’

عمران خان کو سمجھنا چاہئیے کہ فوری الیکشن ہونا ان حالات میں ممکن نہیں ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ایک سیاسی حقیقت ہے۔ عمران خان کو پرویز الہٰی کی بات کو اس طرح رد نہیں کرنا چاہئیے تھا اور باجوہ صاحب پر اتنے حملے نہیں کرنے چاہئیں تھے۔ اگر عمران خان اداروں کے بارے میں بات مزید پڑھیں

بھارتی سینما میں 10 برس بعد پاکستانی فلم؛ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کن شہروں میں ریلیز ہو رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں لگ بھگ 10برس بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نئی دہلی کے ساتھ ساتھ بھارتی ریاست پنجاب کے چند سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی اخبار ‘دی اکنامک ٹائمز’ کے مطابق انٹرٹینمنٹ کمپنی اور مزید پڑھیں

پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹل اسکواڈ نے پکڑ لیا

نئی دہلی:بھارت کے ساحلی محافظین نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو منشیات لے جانے کے الزام میں پکر لیا ہے اور اس کشتی پر سوار عملے کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پاکستانی کشتی بھارت کے انسداد دہت گردی سکواڈ نے پکڑی ۔بھارتی میری ٹائم کے مطابق ایک پاکستانی مزید پڑھیں

رواں سال 10 کروڑ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2022 میں کم از کم 10 کروڑ افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر ملک سے بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سال کے آخر میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے گھر بار چھوڑنے پر مجبور افراد کی یہ تعداد مزید پڑھیں