ڈکیتی میں اداکارہ بیوی کے قتل پر فلم پروڈیوسر شوہر گرفتار

 کولکتہ: مغربی بنگال میں ایک مبینہ ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی اداکارہ کے شوہر فلم پروڈیوسر پراکاش کمار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اداکارہ ریا کماری کی فیملی نے اُس کے شوہر اور بھائیوں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اداکارہ کے شوہر مزید پڑھیں

امریکہ: کیا صدر بائیڈن 2024 کے انتخابات میں پارٹی نامزدگی حاصل کر سکیں گے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑںے یا نہ لڑنے سے متعلق اہلِ خانہ کے ساتھ مشاورت کریں گے۔ جو بائیڈن ان دنوں ورجن آئی لینڈز میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور وہ ان چھٹیوں کے دوران آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق مزید پڑھیں

فلپائن میں شدید سیلاب سے 32 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی  ہے۔ سی این این کی خبر کے مطابق نیشنل بورڈ فار ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان  کہا گیا ہے کہ  سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 32 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ استعفے نہ دینے والے اراکین کی جانب سے خفیہ رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات میں استعفے نہ دینے والے اراکین اور خفیہ رابطوں سے بات کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کی بازگشت

وکٹوریہ: آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ اور میلبرن کرکٹ کلب نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان اور بھارت ہر شعبے میں ایک دوسرے کے روایتی حریف جانے جاتے ہیں۔ میدان دفاع کا ہو یا کھیل کا، دنیا نے دونوں ملکوں کے درمیان ہمیشہ کانٹے کا مزید پڑھیں

 گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے ہلاک

 تاشقند:افریقی ملک گیمبیا کے بعد وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں بھی بھارتی کمپنی کا تیار کردہ سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فارما سیوٹیکل کمپنی کی تیار کردہ سیرپ پینے سے 18 مزید پڑھیں

قمبرمیں سیلاب سے متاثرہ 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی

 قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سے ہے جن کی شادی کی تقریب میں ان کے عزیز واقارب بھی شریک ہوئے ۔  سماجی تنظیم کی جانب سے دلہنوں کو مزید پڑھیں

عام انتخابات تو دور ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بن رہا،خواجہ سعد رفیق

 لاہور:وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بنے گا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے غیر قانونی اور غیر آئینی تھے، آئین و قانون کے مطابق استعفے آئیں تو سپیکر مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا متبادل کھلاڑی ڈائریا میں مبتلا، اسپتال منتقل

کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا متبادل کھلاڑی کامران غلام ڈائریا میں مبتلا ہو گئے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کامران غلام کو ڈائریا کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا بھی فلو مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 81 رنز کی برتری

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر  519 رنز بنالیے اور قومی ٹیم پر 81 رنز کی برتری حاصل کرلی۔  نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اور ایش سوڈھی نے اننگز کا آغاز کیا، کین سنچری مکمل کرکے کریز پر موجود ۔  کیوی ٹیم نے مزید پڑھیں