ماسکو / کیف: روس نے یوکرین کے کئی شہروں پر ایک ساتھ کئی میزائل داغ دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حملوں میں 14 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی حکام کی جانب سے حالیہ میزائل حملوں کو روس،یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک کیے گئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ماضی میں ٹیکنوکریٹ حکومتوں کے قیام کے شوشے ناکام ہو گئے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماضی میں فوجی حکومت، قومی حکومت، ٹیکنوکریٹ حکومتوں کے قیام کے شوشے، منصوبے ناکام ہو گئے، ریاستی متشدد قوتیں مزید غلط اور تباہی کے تجربات نہ کریں۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان کی ضرورت شفاف، غیرجانبدارانہ انتخابات کے نتائج تسلیم بھی کریں، 1970ء مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی عائد کردی
کراچی: سندھ میں آٹا مہنگا ہونے پر صوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی عائد کردی۔ گندم کی نقل و حمل پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے پولیس کو الرٹ بھی جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق گندم کی بین صوبائی پابندی کے خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں
قومی ویمن فٹبال ٹیم 4 ملکی ایونٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم
لاہور:قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ جمال خان نے سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی ٹورنامنٹ میں اعلی کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 11 جنوری سے شروع ہونے والے 4 ملکی ویمن فٹبال ایونٹ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا، مفتی منیب نے کہا کہ یہ قرآن کی آیت ہی نہیں ہے
معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے ’خان صاحب کا فرمان‘ کے نام سے ٹوئٹ میں ایک نوٹ درج کیا، جس میں انہوں نے عمران خان پر واضح کیا کہ ’خان صاحب نے فرمایا ہے کہ ’قرآن کی آیت ہے: دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالو‘، ان سے گزارش ہے کہ قرآنِ کریم میں ایسی مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کی غفلت سے طالبان کی واپسی دہشت گردی کی وجہ بنی،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے افغانستان سے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی تازہ لہر کی وجہ ہے۔ ترکی کے اسکالرز اور طلبا سے آن لائن گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اسمبلی توڑنے کیلیے ممبران کو وجوہات لکھنا ہوتی ہیں، آغا سراج
کراچی:سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کیلیے ممبران کو اسپیکر کے سامنے بیٹھ کر وجوہات لکھنا ہوتی ہیں، اسمبلیاں 5 سال کے لیے ہوتی ہیں، انہیں توڑنے کے لیے وجوہات چاہیے ہوتی ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ جو ممبران اسمبلی توڑنے کی قرار داد لاتے ہیں مزید پڑھیں
سال 2022 میں کونسی فلمیں کامیاب ہوئیں؟
کراچی: سال 2022 میں دنیا بھر کی شوبز انڈسٹریز میں کئی فلمیں ریلیز کی گئیں جن میں سے کچھ باکس آفس پر خوب کامیاب رہیں اور ان فلموں کا شائقین کو بھی بےصبری سے انتظار تھا۔ کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ان فلموں کی کامیابی کی دوڑ میں کونسی فلمیں مقامی اور بین الاقوامی باکس مزید پڑھیں
کراچی میں اداکارعنایت خان کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
شہر بھر میں بےلگام لوٹ مار مچاتے ڈاکوؤں نے اداکار عنایت خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ شہرِ قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم نے عام شہریوں سمیت فنکاروں کیلئے بھی مشکلیں بڑھا دیں، ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عنایت خان بھی موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔ عنایت خان نے مزید پڑھیں
فلم ’پٹھان‘ پر بھارتی سینسر بورڈ نے بھی بی جے پی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
نئی دہلی: فلموں کو نمائش کیلئے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے بھارتی سرکاری ادارے سی بی ایف سی نے ’پٹھان‘ کے میکرز کو فلم میں مجوزہ تبدیلیاں کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم کو پہلے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی شدید تنقید مزید پڑھیں