حکومت کا اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلیے سیکورٹی فراہمی سے انکار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکورٹی فراہمی سے انکار کردیا ہے دوسری جانب الیکشن کمیشن نے بھی 31 دسمبر کو الیکشن کا انعقاد ناممکن قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پیلے ماضی، حال، مستقبل اور ہمیشہ اس کھیل کا حوالہ رہیں گے، رونالڈو

 لندن:میسی سمیت دیگر اسٹار فٹبالرز نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ،پیلے نے فٹ بال کو ایک آرٹ کا درجہ دیا اور 10 نمبر شرٹ کو آئیکون بنادیا، برازیلین اسٹار کھلاڑی نیمار جونیئر نے پیلے کو خراج عقیدت پیش کیا،لیجنڈری پلیئر لیونل میسی نے پیلے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیرو، سابق صدر کو 18 ماہ کی سزائے قید کی منظوری

پیرو میں 7 دسمبر کو کانگرس کی جانب سے مواخذہ کیے جانے والے سابق صدر پیدرو کاستیلو کی 18 ماہ قید کی سزا کی  سپریم کورٹ نے منظوری دے دی۔ پیرو کے سپریم کورٹ نے کاستیلو کو دی گئی 18 ماہ سزا ئے قید کے خلاف اپیل خارج کر دی اور سزا کو  جاری رکھنے مزید پڑھیں

اسرائیل کے پیرس کے سفیر نے استعفی دے دیا

اسرائیل کے پیرس کے سفیر  ‘یائیل گرمین’ نے بنیامین نیتان یاہو کی وزارت اعظمیٰ میں قائم ہونے والی نئی اسرائیل حکومت کے خلاف احتجاج کے لئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ گرمین نے کہا ہے کہ ” اسرائیل کے سابق وزیر اعظم یائر لاپڈ نے  مجھے پیرس کا سفیر متعین کیا۔  مجھے سابقہ حکومت  مزید پڑھیں

چترال کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت ،سیاحت میں فائدہ اور حادثات میں بھی کمی آئے گی

چترال کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت اورکشادگی پر کام کا آغاز ہوچکا ہے جس سےلوگوں کو سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے گی- چترال شاہراہ پر کشادگی اور مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے۔ ان سڑکوں کی تعمیر و مرمت سےاگر ایک طرف مقامی لوگوں اور سیاحوں کوسفر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور وزارت قانون چارماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مند

اسلام آباد:الیکشن کمیشن اور وزارت قانون نے4 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا جبکہ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے مشاورت کرنے کے لئے وقت مانگا ہے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا مزید پڑھیں

 پاکستان کو للکارنے والوں کو بھرپورجواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد:  قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اور پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گرد حملوں کے پیش مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے تمام دھڑے مل جائیں لیکن انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونے چاہییں، حافظ نعیم

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ 15 جنوری کو ہرحال میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے چاہئیں،ایم کیوایم کے تمام دھڑے مل جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن ان کے بدلے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونے دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ گوادر میں مظاہرین پر مزید پڑھیں

‘لاڈ ختم، اب کوئی ریلیف نہیں ملے گا’

معروف صحافی و تجزیہ نگار مزمل سہروردی نے کہا کہ 2022 کے عدم اعتماد کے باوجود بھی عمران خان عدلیہ کے لاڈلے تھے لیکن اب نہیں رہیں گے۔ آنے والے سال میں عمران خان نااہل بھی ہوجائیں گے اور ان کو کوئی ریلیف بھی نہیں ملے گا۔ نیا دور کے پروگرام ‘اندر کی بات’ میں مزید پڑھیں

نابلس ،اسرا ئیلی آباد کاروں کے حملے میں 4 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں 4 شہری زخمی ہوگئے۔  غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق زخمیوں میں سے تین کو حوارہ کے ابن سینا ایمرجنسی سنٹر میں علاج کے لئے لے جایا گیا، اور چوتھے کو فیلڈ میں علاج کیا گیا۔آباد کاروں مزید پڑھیں