لاہور: ن لیگ نے پنجاب بھر سے اراکین صوبائی اسمبلی کو پیر کے روز لاہور طلب کرلیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب،ا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ ن لیگ نے صوبے بھر کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سال 2022: افغانستان میں طالبان کا دورِ اقتدار کیسا رہا؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں جہاں 2022 کے دوران طالبان نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کی تو وہیں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتِ حال کی بھی کڑی نگرانی کی۔ لیکن ساتھ ہی طالبان ، خواتین کی تعلیم اور اُنہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ناکامی کے باعث عالمی حمایت اور پابندیوں کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن: پولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہوسکا، انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں
بی اے پی کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑی ہیں، 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے بطن سے جنم لینے والی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اپنے آخری سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پہلے سے ہی دھڑوں میں تقسیم پارٹی، اب جوق در جوق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
بھارت، ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے بس کار سے جا ٹکرائی، 9افراد ہلاک
نیودہلی:بھارت میں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے بس بے قابو ہوکر کارسے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں 9افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع نوساری میں پیش آیا جہاں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑا۔ رپورٹس کے مطابق مسافروں مزید پڑھیں
پیرو کے سابق صدر پیدرو کاستیلو کی سزا کیخلاف اپیل خارج
لیما:پیرو کی سپریم کورٹ نے سابق صدر پیدرو کاستیلو کو بغاوت کے الزامات کے تحت دی گئی 18ماہ قید کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی،غیر ملکیمیڈیا کے مطابق پیرو کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم انی بال پر بھی بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ،کاستیلو مزید پڑھیں
جیل میں زیر حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر جعلی قرار
کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ویمن جیل میں 129افغان غیر قانونی تارکین وطن خواتین قید ہیں جنہیں 2ماہ قید کی سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے افغان خواتین اور بچوں کی جیل میں زیر حراست سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
بھارت میں ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کی نمائش روک دی گئی
ممبئی: بھارتی سنیما گھروں میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کی ریلیز غیر معینہ مدت کے لیے روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق زی اسٹوڈیوز نے 30 دسمبر کو فواد اور ماہرہ خان کی دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کرلی تھیں لیکن اب مزید پڑھیں
سُپر اسٹار سلمان خان نے بالی ووڈ میں اپنی کامیابی کا راز بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔ سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتداء سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی مزید پڑھیں
والد کے گزرنے کے بعد زندگی کا سب سے مشکل وقت دیکھا، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھنے والے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے اپنے ماضی کے سب سے مشکل لمحات کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کے مزید پڑھیں