کراچی:رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آج بھی اِدھر ہم، ادھر تم کے منشور پر عمل پیرا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول زرداری کے خطاب پر ردعمل دیتے رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جسے ناظم اور میئر کا مزید پڑھیں
زمرہ:
ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر ناصر شاہ کا فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
کراچی:وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ ہفتے کی شب فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما بے بنیاد اور جھوٹے الزامات سے مزید پڑھیں
ہم روس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کرنے کے اہل ہیں، یوکرینی چیف آف جنرل سٹاف
یوکرینی چیف آف جنرل سٹاف ویلری زالوژنی کا کہنا ہے کہ ہم روس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کرنے کی سکت کے مالک ہیں۔ زالوژنی نے رات گئے اپنی ویڈیو ٹویٹ میں قوم سے صدا بند ہوتے ہوئے انہیں کرسمس کی مبارکباد دی۔ اپنے ملک میں جنگ کے جاری ہونے پر توجہ مبذول مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی جانب سے سال 2022 کا مختصر خلاصہ اور 2023 کی توقعات
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ آج ہم نہ صرف سال نو کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں بلکہ جمہوریہ ترکیہ کے نئی صدی میں قدم رکھنے والے ایک دور میں بھی داخل ہو رہے ہیں۔ ترک صدر نے سماجی رابطوں کے پیج پر سال 2023 کی مبارکباد دیتے ہوئے 2022 کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان کو چیلنجز سامنا، ترجیحات کادرست تعین کرنا ضروری ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج مختلف معاشی مشکلات، سیاسی عدم استحکام، امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کی دوبارہ سراٹھاتی عفریت، موسمیاتی تبدیلیوں، غربت اور بڑھتی ہوئی آبادی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ نئے سال میں ہمیں قوم کو درپیش ان مسائل پر قابو پانے کیلئے مزید پڑھیں
پاکستان: 2022 معاشی لحاظ سے 10 برس میں سب سے بھاری سال رہا
اسلام آباد: 2022 پاکستانی معیشت کے لئے انتہائی مشکل سال رہا جس میں نہ صرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے نئے ریکارڈ قائم کئے بلکہ مہنگائی،اسٹیٹ بینک کی شرح سود میں اضافے کے لحاظ سے بھی یہ سال پچھلے10 سالوں میں سب سے مہنگا سال ثابت ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2013 مزید پڑھیں
بنوں میں فورسز کا آپریشن، اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے اہلکار شہید اور 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے اور ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی مزید پڑھیں
فواد اور ماہرہ کے بھارتی مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی
ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کے انڈین فلمی مداحوں کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بھارت میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق بلال لاشاری کی فلم ’دی لیجنڈ مزید پڑھیں
امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2023 کا آغاز
کراچی / لاہور / راولپنڈی: پاکستان میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں نئے سال کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا اور رات بارہ بجتے ہی ملک بھر میں شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2023 کو خوش آمدید کیا گیا۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں سال مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اُن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ ایک ویب چینل مزید پڑھیں