پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

لاہور: سندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک ہوگیا۔  ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف کوڈو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی جبکہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے۔ انہوں نے تبایا مزید پڑھیں

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی کا انکشاف

 لاہور: مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والے محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ محب مرزا گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان سے اپنے اچھوتے انداز میں پوچھا کہ آپ کی ہوئی ہے یا نہیں؟ یہ بھی پڑھیں: محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ کے گانے پر تنقید، بھارتی فلم ڈائریکٹر کو قتل کی دھمکیاں

 ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ‘ پر تنقید کے باعث بھارتی فلم ڈائریکٹر کو شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بھارتی کی متنازعہ پروپیگنڈا فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ہدایت کار ویویک اگنی ہوتری نے گانے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلے انسٹاگرام کی ریلز مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈین ریلیز تعلقات بڑھانے کا ذریعہ بنے گی، فواد خان

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈیا میں ریلیز دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات بڑھانے کا ایک بہترین طریقہ ثابت ہوگی۔ امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ یہ ریلیز اسی طرح ہوگی جس طرح عید یا دیوالی کے موقع مزید پڑھیں

زارا نورعباس اور اسد صدیقی کی فیملی کے ساتھ عمرہ ادائیگی

مکہ معظمہ: پاکستانی اداکار اسد صدیقی اور اور اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ شوبز جوڑی نے اپنے سال کے اختتام کو یادگار بنانے کیلئے مکہ المکرمہ کا روحانی سفر کیا ہے۔ زارا نور عباس کے ہمراہ ان کی والدہ اسماء عباس تھیں جبکہ اسد صدیقی کے مزید پڑھیں

صدف کنول نے شادی کی درست عمر بتادی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے شادی کے انتظار میں بیٹھی کنواری لڑکیوں کو نکاح کی درست عمر بتادی ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور زندگی کے مختلف تجربات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ یہ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا ترک فوجیوں سے خطاب،سال نو کی مبارکباد

 صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر دفاع خلوصی آقار کے ہمراہ سرحدوں پر مامور فوجیوں سے خطاب کیا۔  وزیر دفاع خلوصی آقار ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر کے ہمراہ ترک فوجی تربیت گاہ  کے دورے کے بعد دیار بکر سے قلیس روانہ ہو گئے۔  شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے مزید پڑھیں

فلپائن میں شدید سیلاب،ہلاک شدگان کی تعداد 49 ہو گئی

  فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد اننچاس ہو گئی ۔ قومی ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق سیلاب کے باعث اننچاس افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملک بھر کے چونتیس صوبوں میں سے دس زیر آب آ چکے ہیں جن مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجی انکم ٹیکس سے مستثنی ہونگے،روس کا اعلان

ماسکو:روس نے یوکرین میں لڑنے کے لیے تعینات فوجیوں اور ریاستی ملازمین کو انکم ٹیکس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے خلاف عسکری مہم کا حصہ بننے والے فوجیوں کی حوصلہ افزائی پر مشتمل اقدام ہے کیونکہ حالیہ چند ماہ کے دوران روس کو یوکرین میں متعدد مزید پڑھیں

عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب 

 واشنگٹن:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے)سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم حاضری کے ساتھ مزید پڑھیں