‘اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہو گیا ہے عمران خان حکمرانی کے اہل نہیں’

عمران خان نے ان لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جن کے عمران خان پر احسان تھے، اب وہی لوگ یہ سمجتھے ہیں کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے قابل نہیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ عمران خان پاکستان جیسے ملک پہ حکومت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

فلپائن میں  ہوائی اڈے پر بجلی بند ہو گئی، 300پروازیں منسوخ

فلپائن:کے ‘فضائی ٹریفک انتظامی مرکز’ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی ہو گئیں،  فلپائن کے فضائی ٹریفک انتظامی مرکز میں  اتوار کی صبح کے وقت بجلی کی ترسیل منقطع ہونے پر منیلا ایئر پورٹ پر تقریبا 300اندرونِ ملک اور انٹرنیشنل پروازیں ملتوی یا منسوخ کر دی گئیں مزید پڑھیں

مودی سرکار کی مسلم دشمنی، مسلمانوں کے 4500 گھر مسمار کرنیکا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار مسلم دشمنی سے باز نہ آئی۔مسلمانوں کے ہزاروں گھر مسمار کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی ہندو انتہا پسند حکومت نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں مسلمانوں کے ساڑھے چار ہزار گھروں کو خالی کرنے کا نوٹس دے دیا ہے۔ مودی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

اسلام آباد: سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ناسازی طبیعت کے باعث ڈاکٹرز کے مشورے پر تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔ جے یو آئی کی جانب سے ناسازی طبیعت کے باعث مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیوں کی منسوخی سے متعلق خط مزید پڑھیں

عمران صاحب!جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟ مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ عمران خان کے خلاف پلان بنا رہے تھے تو پھر انہیں اپریل 2022 میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان صاحب اِس ملک مزید پڑھیں

پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

اسلام آباد:پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ وہ جارحانہ فیصلے کرنے مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

کراچی:دورۂ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پیر کوانٹرا اسکواڈ میچ کھیلا گیا، جس میں پی سی بی  وائٹس نے بلوز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ناکام ٹیم نے 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر196 رنز بنائے۔ ندا ڈار مزید پڑھیں

شام:دمشق کے ہوائی اڈے پر فضائی حملہ،2 شامی فوجی ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  دمشق ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیاروں نے حملہ کیا ہے ۔ شامی فوج نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل کی جانب سے ملک کے ایک مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 2 شامی فوجی ہلاک ہوئے۔  شام کی سرکاری خبر ایجنسی سانا مزید پڑھیں

روسی حملوں سے کیف کے انرجی انفراسڑکچر کو نقصان پہنچا

کیف بلدیہ  میئر ویتالی  کلیچکو  نے ٹیلی گرام  پر اپنی پوسٹ میں  اطلاع دی ہے کہ روسی فوج  کے شہر پر حملے کے  نتیجے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔   31 دسمبر کو کیف پر ہونے والے میزائل حملے میں شدید زخمی ہونے والا شہری آج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں

ن لیگ کا یوٹرن، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس

پاکستان مسلم لیگ ن  نے سیاسی محاظ پر یوٹرن لے لیا۔  سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی. ذرائع کا کہنا ہے کہ نمبر پورے نہ ہونے پر ن لیگ نے سبکی سے بچنے کے لیے تحریک عدم اعتماد واپس لی، پنجاب مزید پڑھیں