’’ٹیکنوکریٹ‘‘ کے نام پر ’’ٹیک اوور‘‘ کا پلان بنایا جارہا ہے، حافظ حسین احمد

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ’’متحدہ‘‘ کو ’’متحد‘‘ اور بلوچستان میں ’’باپ ‘‘ کو ’’منتشر‘‘ کیا جارہا ہے۔ پیر کے روز جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود اور میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ملک میں رائج فرسودہ نظام سے عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں رائج فرسودہ نظام سے عوام الناس کا اعتماد ختم ہوچکا ہے۔ محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ دنیا میں تمام ترقی یافتہ ممالک کے اندر قانون کی حکمرانی ہے اور جہاں قانون کمزور پڑ جاتا ہے وہ معاشرہ ہر مزید پڑھیں

کیرئیر کے عروج میں ماں بننے پر کوئی پچھتاوا نہیں، عالیہ بھٹ

ممبئی: چند ہی سالوں میں بالی ووڈ کیرئیر کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر کے عروج میں ماں بننے میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ عالیہ بھٹ کے مطابق سال 2022 ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہوا اس سال انہوں نے شادی کی ایک بیٹی کو مزید پڑھیں

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی افواہیں یقین میں بدل گئیں

کراچی: پاکستان شوبز کی ورسٹائل اداکارہ صنم سعید کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے قیاس آرائیں کی جارہی ہیں کہ صنم سعید اور محب مرزا شادی کر چکے ہیں تاہم ان کی جانب سے اب تک اس کا کوئی باضابطہ مزید پڑھیں

فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی چائلڈ اسٹار انجلی نے منگنی کرلی

لاس اینجلس: شاہ رُخ خان اور کاجول کی مشہورِ زمانہ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں انجلی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثناء سعید نے منگنی کرلی۔ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رُخ خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی بھارتی اداکارہ ثناء سعید نےاپنے قریبی دوست اور  ہالی ووڈ کے ساؤنڈ ڈیزائنر مزید پڑھیں

فیروز خان کو نئے سال کی مخلوط تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

  کراچی: نئے سال کو منانے کیلئے منعقدہ مخلوط تقریب میں شرکت پر فیروز خان پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔ اداکار نے کچھ روز قبل مولانا طارق جمیل کا ایک بیان شیئر کیا تھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ نئے سال کے موقع پر تقاریب میں لڑکے اور لڑکیاں مزید پڑھیں

فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ کی دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر کی ریکارڈ کمائی

لاس اینجلس: امریکی فلم ’اوتار: دی وے آف واٹر‘ نے دو ہفتوں میں ایک ارب ڈالر سے زائد بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے ریکارڈ بزنس کے ساتھ 2022 کی تیز ترین کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ قبل ازیں دو امریکی فلمیں ’ٹاپ مزید پڑھیں

سال 2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل ہوگا: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ زیادہ تر عالمی معیشتوں کے لیے سن 2023 ایک مشکل سال ہو گا کیوں کہ عالمی شرح نمو کے اہم انجنوں، امریکہ، یورپ اور چین کو کمزور اقتصادی سرگرمیوں کا سامنا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

ایران کیں فضائی آلودگی اپنے زوروں پر

ایران کے دارالحکومت تہران اور البرز، قم، خوزستان، اصفہان اور کازوین کے صوبوں کے بعض علاقوں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے اسکولوں میں تعلیم و تربیت آن لائن منعقد   کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تہران کے گورنر آفس  کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کے کچھ مزید پڑھیں

بالی وڈ میں سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی شادی کے چرچے

ویب ڈیسک —  بالی وڈ میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ شادی کرنے کا رواج نیا نہیں ہے۔ گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بات کی جائے یا کترینہ کیف اور وکی کوشل کی، کئی اداکاروں نے انڈسٹری میں ہی اپنے جیون ساتھی کو چنا ہے۔ ماضی میں مزید پڑھیں