پشاور:جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، عمران خان ملک کو ڈبونے کے لیے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ اے پی سی خیبرپختونخوا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ پر مزید پڑھیں
زمرہ:
انتخابات کے میدان میں پی ڈی ایم صفحہ سیاست سے مٹ جائے گی، اسد قیصر
مردان: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ایاز صادق اپنے بڑوں کو انتخابی میدان میں اترنے کا حوصلہ دیں۔ اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی وزیر چوروں کے پی ڈی ایم نامی گروہ کا بیانیہ بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، پی ڈی ایم کی پوری سیاست انتخاب مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں کھیلا جائیگا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر 2جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں تین جنوری کو کھیلا جانا تھا تاہم ملتان میں شدید دھند مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی ایک فہرست آج اسلام آباد میں بھارت کے سفارتی مشن کے حوالے کی ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں حریف ہمسایہ ممالک دہائیوں پرانے معاہدے کے تحت نئے سال کے آغاز کے موقع پراپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست ایک دوسرے کے حوالے کرتے ہیں۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے مزید پڑھیں
پی آئی اے پر یورپی پروازوں کیلئے عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) پر یورپ میں پروازوں کیلئے عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ میں بحالی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی
لاہور:سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی۔ اس مناسبت سے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور مقررین ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کریں مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کی نو منتخب کابینہ نے چارج سنبھال لیا
کراچی پریس کلب کی نو منتخب کابینہ نے چارج سنبھال لیا ہے،جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روزصدر فاضل جمیلی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکرٹری محمدرضوان بھٹی نے کارکردگی رپورٹ پیش کیں۔ اجلاس میں کلب ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔سال 2022 میں ریکارڈ اور تاریخی ترقیاتی کام کروانے پر کراچی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت متحرک
اسلام آباد / کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما نے وفاقی وزیر امین الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے مزید بالسٹک میزائلوں کا تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے بالسٹک میزائل کی آزمائش کی ہے۔ جاپانی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب بالسٹک میزائل داغے ہیں۔ میزائل 350 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحلوں پر جا گرے۔ جس پر ٹوکیو انتظامیہ نے جاپان کے بیجنگ میں سفیر مزید پڑھیں
چین میں بڑھتا کورونا وائرس،کینیڈا آنے والے ٹیسٹ کروائیں گے
چین میں کورونا کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر آسٹریلیا نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ 5 جنوری سے آسٹریلیا میں چین سے آنے والوں کو منفی کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا ہوں گے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ مزید پڑھیں