کراچی: نوجوان اداکار یاسر حسین نے سینئر فنکار نعمان اعجاز کو اداکاری چھوڑنے کا مشورہ دینے پر وضاحت پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں یاسر حسین بتایا کہ مجھ سے اکثر ٹی وی پروگراموں میں یہ پوچھا جاتا ہے کہ آپ کس فنکار کو اداکاری ترک کرنے کا مشورہ دیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ:
آنجہانی رشی کپور کی یاد میں راحت فتح علی خان کی بہترین پرفارمنس
دبئی: آنجہانی رشی کپور کی اہلیہ اداکارہ نیتو کپور کی فرمائش پر استاد راحت فتح علی خان نے فلم ’نمستے لندن‘ کا گانا سنایا۔ شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان دبئی کے ایک شو میں پرفارمنس دے رہے تھے جب نیتو کپور نے ان سے درخواست کی کہ وہ رشی کپور کیلئے ان کی فلم مزید پڑھیں
کیبنٹ ڈویژن کے انتباہ کے باوجود ڈیٹا چوری کرنے والی ایپلی کیشنز بدستور موجود ہیں
گوگل پلے سٹور پر دو ایسی ایپلی کیشنز موجود ہیں جو کم شرح سود کے ساتھ صارفین کو چھوٹے قرض فراہم کرنے کی آڑ میں ان کا ذاتی ڈیٹا وصول کرکے ان کا ناجائز استعمال کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔ کیبنٹ ڈویژن نے رواں سال مئی کے مہینے میں ان دونوں ایپلی کیشنز سے مزید پڑھیں
چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس موقع پر معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتہ کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں
اہلِ کراچی کب تک جنازے اٹھاتے رہیں گے؟، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آخر کب تک کراچی میں اسی طرح نوجوانوں کے جنازے اٹھتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں شہید ہونے والے نوجوان جہانگیر سہیل کی نماز جنازہ میں شرکت مزید پڑھیں
وفاق اورصوبوں کی حکومتوں میں شامل تمام جماعتیں عوام کی مجرم ہیں، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق اورصوبوں کی حکومتوں ممیں شامل جماعتیں عوام کی مجرم ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا ماٹو خود عیاشیاں اور عوام کی زندگی کو اجیرن بنانا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستانی عوام کی محرومیوں کی ذمہ مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: تماشائیوں کیلیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا مزید پڑھیں
بی اے پی کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑی ہیں، 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے بطن سے جنم لینے والی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اپنے آخری سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پہلے سے ہی دھڑوں میں تقسیم پارٹی، اب جوق در جوق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں15جنوری تک برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں ردوبدل نہ کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ موجودہ قیمتیں15جنوری تک برقرار رہیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاایک پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہعالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری بھیجی تھی لیکن مزید پڑھیں