سشمیتا سین کا سجل علی اور صبور علی کیلئے محبت بھرا وڈیو پیغام وائرل

 لاہور: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکار بہنوں سجل علی اور صبور علی کیلئے ایک محبت بھرا وڈیو پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔ سشمیتا سین نے یہ پیغام اداکار بہنوں کے بھائی محمد علی کی درخواست پر ریکارڈ کرایا جن کی ان سے سفر کے دوران اتفاقیہ ملاقات ہوئی۔ محمد علی نے بعد میں یہ وڈیو مزید پڑھیں

شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ معظمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے مکہ المکرمہ میں جاکر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دنیا کے اکثر ممالک میں چھٹیوں کے باعث لوگ مختلف ملکوں کا دورہ کررہے ہیں، شائستہ لودھی نے اپنے وقت کو قیمتی بنانے کیلئے دنیا کے بہترین شہروں مکہ اور مدینہ کا رخ کیا ہے۔ شائستہ لودھی نے مزید پڑھیں

سدھارتھ اور کیارا کے درمیان شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4 اور 5 فروری کو شادی سے قبل کی مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ تعلقات میں چین کی ترجیح سیکیورٹی کے امور ہیں، ماہرین

ویب ڈیسک —  امریکہ اور نیٹو کے افغانستان سے انخلا کے بعد چین کی توجہ افغانستان پر زیادہ رہی ہے اور ایک سال سے زائد عرصے کے بعد بھی افغانستان کے حوالے سے اس کی پالیسی پر سیکیورٹی خدشات کا غلبہ برقرار ہے۔ وائس آف امریکہ کے روشن نورزئی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق چین مزید پڑھیں

اٹلی کی وزیر اعظم یوکرین کا دورہ کریں گی

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کر رہی ہیں۔ اطالوی خبر رساں ایجنسی ANSAکے مطابق، ملک میں 22 ستمبر کے عام انتخاب میں وزیر اعظم منتخب ہونے اور 22 اکتوبر کو فرائض منصبی سنبھالنے  کے بعد،   میلونی نے پہلی ‘سالانہ الوداعی’  پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

تجزیہ 18

ترکیہ  کی یوکرین  جنگ کے حوالے سے توازن قائم کرنے کی پالیسی  محض یوکرین  جنگ کے لیے مخصوص  نہیں  بلکہ یہ اولین طور پر سٹریٹیجک  خود مختاری کے قیام اور بعد میں جغرافیائی فوائد کو متنوع بنانے   سے متعلق کہیں زیادہ  وسیع  پیمانے کی حکمت عملی اور جیوپولیٹکل  پالیسیوں کا ایک حصہ ہے۔ ترکیہ کے مزید پڑھیں

‘ٹیکنوکریٹ حکومت کا کوئی امکان نہیں، فوج کی توجہ دہشت گردوں پر ہے’

ملک میں ٹیکنوکریٹس کی حکومت آنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔ اس وقت فوج کی تمام تر توجہ دہشت گردی کا مقابلے کرنے پر ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو آئے ہوئے صرف ایک ماہ ہوا ہے، وہ اس مختصر وقت میں اس طرح کا حساس فیصلہ نہیں کر سکتے۔ یہ کہنا مزید پڑھیں

فلسطین دشمن نیتن یاہو تیسری بار اسرائیلی وزیراعظم بن گئے

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین اور مسلمان دشمن اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے اسرائیل کے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو دائیں بازو کی انتہا پسند اورمسلمان دشمن کٹریہودی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، نیتن یاہو نے نومبر میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں

بلوچستان اور گوادر کے لوگوں کو دیوار سے لگانا خطرناک ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے، ہر دور میں حکمرانوں نے عوام کے ساتھ دھوکا کیا،عوام معیشت سود، کرپشن اور قرضوں کے بدترین دباؤ میں ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ حکمرانوں کی نا اہلی اور شاہ خرچیاں عروج پر ہیں، مزید پڑھیں