مصدق ملک کا فیروز خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ انٹرویو

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور مشہور ڈرامے حبس کے ہدایتکار مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فیروز خان کے ساتھ ان کا کام کا تجربہ بےحد خراب رہا۔ مصدق ملک حال ہی میں ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے اشنا شاہ ہمایوں سعید اور فیروز خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کے مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم نے نہ تو اب تک اپنے شامی بھائیوں کو مشکل میں ڈالا ہے اور نہ ہی ڈالیں گے

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ہم نے نہ تو اب تک اپنے شامی بھائیوں کو مشکل میں ڈالنے والا کوئی اقدام کیا ہے اور نہ ہی کر سکتے ہیں”۔ آقار نے ترکیہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کے ہمراہ فوجیوں کو نئے سال کی مبارکباد  دی اور روس مزید پڑھیں

لیجنڈری فٹبالر پیلے 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن:برازیل کے لیجنڈری فٹبال کھلاڑی پیلے 82سال کی عمر میں انتقال کر گئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی ، برازیل فٹبال کے آئیکون اور قومی ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے کا 82سال کی عمر میں انتقال ہوگیا،معروف فٹبالر کی بیٹی کیلی نیسکیمینٹو نے ان کے مزید پڑھیں

یوکرین: ہم نے صومالیہ کو 25 ہزار ٹن گندم بھیجی ہے

یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے یرمک نے کہا ہے کہ ہم نے صومالیہ کو 25 ہزار ٹن گندم بھیجی ہے۔ اینڈرے یرمک نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہم غذائی مسائل کے مقابل صومالیہ کی مدد کر رہے ہیں۔ زرعی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر صومالیہ کو بھیجی گئی مزید پڑھیں

گوادر کی عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے،  امیر العظیم

لاہور:سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ گوادر کی عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے۔ ”گوادر کو حق دو” تحریک کے پرامن مظاہرین پر پولیس کریک ڈائون انتہائی ظلم ہے، جماعت اسلامی تشدد کی سیاست کو مسترد کرتی ہے۔ امیر العظیم نے کہا کہ حکمران ہوش کے ناخن مزید پڑھیں

سود آئین پاکستان کی نفی اور تمام مسائل کی جڑ ہے، حافظ ادریس

لاہور:مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ سودی نظام شیطانی نظام ہے اور پاکستان کے عوام ہی نہیں پوری انسانیت کے مسائل کی جڑ ہے، سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی نظام چاہتے ہیں۔ منصورہ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ محمد ادریس نے مزید پڑھیں

محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کے مقدمات درج کرانے والی خاتون گرفتار

 لاہور: پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق کنول بی بی پہلے مردوں سے دوستی کرتی اور پھر اُن سے ملاقات کے بعد زیادتی کا مقدمہ درج کراتی اور پھر انہیں بلیک میل کر کے پیسے بٹورتی مزید پڑھیں

زمان پارک: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات پر ختم

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں قائم رہائش گاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک کے سامنے سیکنڈری اسکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، مظاہرین کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے اینٹی رائٹس کے دستے  اور پولیس مزید پڑھیں

پاکستانی اور انڈین فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان

نیویارک: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے اندر فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں۔ امریکی شوبز میگزین ورائٹی کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ دونوں طرف کے فنکار اپنے تعلق کو کھلے عام بیان نہیں کرتے تاکہ وہ ایک دوسرے کا تحفظ کرسکیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں

لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت

 ممبئی کراچی: برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی مزید پڑھیں