کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق گوادر میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے، دھرنے کے ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہادت پر وزیراعلی بلوچستان نے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ صوبائی محکمہ مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرنے والے پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے نام مانگ لیے
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرنے والے پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے نام مانگ لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کوعمران خان نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی قائم کر دی ہے جو اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ رابطہ کرنے والوں مزید پڑھیں
قازقستان، ترکیہ کی بنئی ہوئی بکتربند گاڑیاں خریدے گا
اطلاع ملی ہے کہ قازقستان کی مسلح افواج میں نئی قائم کردہ اسپیشل فورسز کمانڈ کے لیے ترک کمپنی کی تیار کردہ بکتر بند جنگی گاڑیوں کی خریداری کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ قازقستان کے نائب وزیر دفاع سلطان کمالیت دینوف نے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں فوج میں اصلاحات کے بارے مزید پڑھیں
فیروز خان سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے کے ساتھ نہیں گزاریں گے
کراچی: اداکار فیروز خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے سلطان کے ساتھ نہیں گزاریں گے۔ اداکار کے وکیل کے مطابق فیروز اور علیزے کے گھر کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے اور چھ گھنٹے صرف سفر پر خرچ ہوتے ہیں۔ وکیل کا مزید کہنا تھا روزانہ لانے لے جانے مزید پڑھیں
نامور بھارتی ہدایت کار دار فانی سے کوچ کر گئے
ممبئی: بولی وڈ انڈسٹری کو مشہور فلمیں دینے والے نامور فلمساز نتن منموہن انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتن کو ہفتہ کے روز دل کا دورہ پڑنے پر ممبئی کے کوکیلا بین دیرو بھائی امبانی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتن ممبئی اسپتال منتقل کئے جانے کے چار روز بعد جمعرات مزید پڑھیں
تونیشا شرما کے میک اپ روم سے اداکارہ کے ہاتھوں لکھا ڈائری کا ورق برآمد
ممبئی: خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کے کیس میں ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے اور ان کے ہاتھوں لکھا ہوا ایک پرچہ خودکشی والے کمرے سے ملا ہے۔ اداکارہ نے ڈرامہ ’علی بابا: داستان کابل‘ کے سیٹ پر خودکشی کی تھی اور وہ میک اپ کمرے کے واش روم میں مردہ پائی گئی تھیں۔ مزید پڑھیں
معاشی تنگ دستی کی وجہ سے بھارتی اداکار موت کی تمنا کرنے لگے
ممبئی: معاشی تنگ دستی کا شکار بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ایسی زندگی سے مرنا بہتر ہے تاہم وہ ایسے حالات میں اپنی ماں اور بھائی کو تنہا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے۔ بھارتی ٹی وی شو ایف آئی آر اور مے آئی کم ان میڈم سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکا مزید پڑھیں
احسن خان کی نئی وڈیو نے مداحوں کو نئی بحث میں ڈال دیا
کراچی: پاکستانی اداکار احسن خان کی نئی وڈیو نے ان کے مداحوں کو نئی بحث میں مبتلا کردیا۔ احسن خان نے انسٹاگرام پر ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس ان کی ناک کا بدلا ہوا ڈیزائن دیکھ کر مداح حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔ اداکار کے اکثر مداحوں نے کمنٹس میں لکھا کہ آپ مزید پڑھیں
جرمنی میں دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کے خلاف مقدمہ
جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کے خلاف اپنے مظاہروں کے بعد کے بعد ارد گرد کے علاقے میں ترکوں پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرے میں پی کے کے کے 320 حامیوں کی مزید پڑھیں
اسرائیل: نئی یہودی بستیاں قائم کی جائیں گی، حماس: ہم مزاحمت کریں گے
حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اگر، بنیامین نیتان یاہو کی زیر قیادت، اسرائیلی حکومت نے غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعداد میں اضافہ کیا توہم اس کا جواب مزاحمت میں شدت کے ساتھ دیں گے۔ نیتان یاہو کے اس اعلان کے بعد کہ اسرائیل حکومت دریائے اردن کے مغربی مزید پڑھیں