صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ اگلے سال 1 ملین سافٹ ویئر ڈیولپر ایمپلائمنٹ پروجیکٹ میں ٹریننگ حاصل کرنے والے افراد کی تعداد دگنا کردیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار Beştepe پیپلزکنونشن اینڈ کلچر سینٹر میں "1 ملین سافٹ ویئر ڈویلپر ایمپلائمنٹ پروجیکٹ” کے تعارفی اجلاس سے خطاب کی کرتے مزید پڑھیں
زمرہ:
جنرل (ر) باجوہ نے آصف زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی منتقل کروائے، پھر پی ڈی ایم ٹوٹی، جاوید چوہدری کا انکشاف
سینئیرصحافی اور تجزیہ کارجاوید چوہدری نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے سابق صدر آصف زرداری کو دوسرا این آراو دیا تھا جس کی بدولت آصف زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی منتقل ہوئے، اس کے بعد پی ڈی ایم ٹوٹ گئی۔ جاوید چوہدری نے لکھا ہے مزید پڑھیں
حکومت نے طویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کی ہے، اسد قیصر کا دعویٰ
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کو طویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کی ہے۔ایسی کسی ماورائے آئین پیشکش کو قبول نہیں کریں گے۔ رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی وزیر اعظم سے اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں موجودہ سیاسی اور کراچی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
سندھ میں 27 اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کرنے کی منظوری
کراچی: خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آنے پر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 27 اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق اینٹی ریپ کرائسز سیل کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اینٹی ریپ کرائسز سیل مزید پڑھیں
نئےسال میں امریکی ریاستوں کے ووٹنگ قوانین میں مزید تبدیلیوں کی توقع
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2020 کی اپنی شکست کا الزام غلط طور پر ووٹنگ میں جعلسازی پر عائد کیے جانے کے بعد ملک بھر کے ریاستی قانون سازوں نے الیکشن لڑنے کے طریقوں میں تبدیلی کے ہزاروں بل متعارف کرائے اور سینکڑوں بل قانونی شکل اختیار کر گئے ۔ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح "ایردوان : ہم سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ رہے ہیں” TÜBİTAK اور TÜBA ایوارڈز کی تقریب میں اپنے خطاب میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "ترکیہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے احیاء کے دور میں داخل مزید پڑھیں
افغانستان میں این جی اوزمیں خواتین کے کام کرنے پر پابندی پردنیا بھر سے شدید ردِ عمل
افغانستان میں غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی پر دنیا نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین (EU)، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، انگلینڈ، نیدرلینڈز، ڈنمارک، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور جاپان نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں خواتین کی این جی اوز مزید پڑھیں
‘ٹیکنوکریٹ حکومت ممکن نہیں، پارلیمانی نظام مدافعت کرے گا’
اس وقت روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں، فوجی قیادت کے اوپر بھرپور کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ہم نے ابھی تک یہ ہی طے نہیں کیا کہ ہم کس قسم کا ملک ہیں، ہم اسلام اور علاقائی تہذیب کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جب سیاسی رہنما مذہبی منافقت سے کام مزید پڑھیں
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس:قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دلا اور مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات ادا کیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کہ گذشتہ ہفتے 1797یہودی انتہا پسند مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں دھاوا بولا اور جگہ جگہ پھیل گئے۔آبادکاروں نے مزید پڑھیں