کراچی: بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوبارہ اسکریننگ کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سوشل میڈیا پر کوئی بھی غلط بات جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے، حنا الطاف
کراچی: طویل عرصے تک سوشل میڈیا سے غائب حنا الطاف کا کہنا ہے کہ کسی بھی پوسٹ کا منفی پہلو لے لیا جائے تو وہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل سکتا ہے۔ اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ ہر بات ٹی وی پر کہنے کی نہیں ہوتی سیلبریٹی ہونے کا منفی پہلو یہ ہےکہ مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دیدیا گیا
ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے نامور اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ امدادی چیک وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فردوس جمال کے گھر پہنچ کردیا۔ امیر مقام نے فردوس جمال کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر فردوس جمال نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سیٹ پر خودکشی کرکے جان گنوا بیٹھنے والی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے درخواست کی مزید پڑھیں
کپور خاندان کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟ کرینہ کپور نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور چھوٹے نواب کی اہلیہ کرینہ کپور نے اپنے خاندان کی پسندیدہ ڈش کا نام بتا دیا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کا خاندان کھانے پینے کا بہت شوقین ہے اور جب سارے اکھٹے ہوتے ہیں تو صرف کھانے اور مزید پڑھیں
رونالڈو کے بارے میں صدر ایردوان کا بیان دنیا بھر کے اخباروں میں گونج رہا ہے
معروف فٹبالر رونالڈو کے بارے میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے بیان کی گونج پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ میں سُنائی دے رہی ہے۔ پرتگال سے اٹلی تک بہت سے ممالک کے اخبارات نے صدر ایردوان کے رونالڈو کے ساتھ تعاون کو اپنے قارئین تک پہنچایا ہے۔ برطانوی اخبار’ ڈیلی میرر ‘نے صدر مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبارکےلئے تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کااعلان کردیا،امارا تی میڈیا کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ ایک سال کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے مزید پڑھیں
پی سی بی کی ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا عہدے سے مستعفی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈکی ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغاعہدے سے مستعفی ہوگئیں، نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ آر تعینات ہونے والی سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ آفیشلز سے الوداعی ملاقات کرکے گھر چلی گئیں، بورڈ میجمنٹ میں تبدیلی کے بعد انہوں نے باعزت طریقے مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز: تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت
کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے داخلہ مفت کردیا ہے۔ پی سی بی نے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبا و طالبات سمیت معذور افراد، اولڈ مزید پڑھیں
میں، ترکیہ کے سفیر سے اسنادِ سفارت وصول کرنے کا بے صبری سے منتظر ہوں: صدر ہرزوگ
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ "میں، تل ابیب کے لئے ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان تورنلر سے اسنادِ سفارت وصول کرنے کا بے صبری سے منتظر ہوں”۔ ہرزوگ نے ، صدر رجب طیب ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش کرنے کے لئے انقرہ کے لئے اسرائیل کے سفیرایریت لیلیان کی کل صدارتی سوشل کمپلیکس مزید پڑھیں