کراچی: سال 2022 اختتام پر ہے یہ سال جہاں کئی لوگوں کے لئے خوشحال ثابت ہوا وہیں اکثر افراد کے لئے کسی امتحان سے کم نہ تھا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں رواں سال بہت سے دل ٹوٹے کئی خواب بکھرے جبکہ متعدد جوڑوں نے راہیں جدا کرلیں 2022 لالی ووڈ ستاروں کے لیے کافی مشکل سال رہا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان نے باڈی گارڈ کو سابق گرل فرینڈ کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا
ممبئی: سپر اسٹار سلمان خان کی 57ویں سالگرہ کے موقع اداکار نے اپنے باڑی گارڈ شیرا کو سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے سے روک دیا۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان 57 برس کے ہو چکے ہیں جس پر انہوں نے اپنے دوستوں کا ایک شاندار پارٹی دی۔ اس پارٹی میں مزید پڑھیں
فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ بھارت میں 30 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 30 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کیلیے پیش کی جائے گی۔ بلال لاشاری پروڈکشن کے تحت بننے والی پاکستانی فلم دنیا بھر سے اب تک 220کروڑ روپے کماچکی ہے، بھارت میں ہونے والی ریلیز کے بعد توقع مزید پڑھیں
امریکہ اور چین میں آگے بڑھنے کی دوڑ: ’جنوب مشرقی ایشیا میں کشیدگی بڑھ رہی ہے‘
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین دنیا بھر میں اثر و رسوخ کے لیے جیسے جیسے مقابلہ کر رہے ہیں جنوب مشرقی ایشیا میں ان بڑی طاقتوں کے درمیان اقتصادی پالیسیوں، بحیرۂ جنوبی چین میں علاقائی تنازعات اور تائیوان کی آزادی کے مسائل پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چین کی سربراہی میں خطے میں اقتصادی مزید پڑھیں
پوتن کی جانب سے زیادہ قیمتوں پر پٹرول کی فروخت پر پابندی
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دستخط شدہ حکم نامے کے ساتھ، روسی تیل کی قیمتوں کی بالائی حدپر تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ پوتن کی طرف سے دستخط کیے گئے حکم نامے کے ساتھ جوابی پابندی کا فیصلہ کیا گیا کہ مغربی ممالک روسی تیل پر 60 مزید پڑھیں
گائیڈ Tasteatlas نے " چاع کباب" کو ٹاپ 10 پکوانوں میں شامل کرلیا
ٹریول گائیڈ Tasteatlas نے 2022 کے بہترین کھانوں اور پکوانوں کا انتخاب کیا ہے۔ ٹیسٹ اٹلس ، جس میں پوری دنیا کے پکوان شامل ہیں، نے ترکیہ سے تعلق رکھنے والے ارضِ روم کے ” چاع ” کباب کو بھی ٹاپ 10 پکوانوں میں شامل کیا۔ دنیا بھر میں مشہور چاع کباب تیار کرنے والے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ چاہتی ہے؛ نہ ہمیں، نہ عمران خان کو: وفاقی وزیر
اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک بار پھر کسی ‘ٹیکنوکریٹ’ سیٹ اپ کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ ملک میں جاری سیاسی کشیدگی ختم کرنے اور معاشی بحران حل کرنے کے لئے لایا جانا والا یہ سیٹ اپ دو سال تک چلے گا۔ نیا دور سے بات کرتے ہوئے ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ ‘ مزید پڑھیں
پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی
لاہور:گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری آٹے کی اضافی رقم پر سندھ اور خیبرپختونخوا میں سمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے اور یہ مزید پڑھیں
امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی
نیو یارک:امریکا میں یخ بستہ ہواں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوگئی جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کاﺅنٹیز میں 34اموات رپورٹ ہوئیں،نیویارک کے شہر بفلو میں لوگوں کو اب بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کا مخصوص شعبوں کیلئے زرمبادلہ قوانین میں نرمی کا اعلان
کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 مئی اور 5 جولائی کو جاری کردہ ہدایات اور زرمبادلہ کے سخت قواعد وضوابط کو مخصوص شعبوں کے لیے نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کو جاری کردہ ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 20 کے تحت گاڑیوں کے پرزہ جات،آلات سمیت فیول مزید پڑھیں