کراچی: پاکستانی اداکار منیب بٹ پہلی بار ایک خواجہ سرا کے روپ میں ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ اداکار نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی ساتھی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ ایک ڈرامے میں پہلی بار خواجہ سرا کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نےانسٹا پوسٹ میں بتایا کہ ڈرامے میں ان مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن
لاہور: پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کی نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم
نیویارک: معروف میوزک اسٹریمنگ ایپ اسپاٹی فائے نے ایکول پاکستان پروگرام کے تحت پسوڑی گلوکارہ شائے گِل کو ماہ دسمبر کیلئے اپنا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گلوبل میوزک پروگرام نے شائے گِل کا گانا ’سکون‘ اپنے پلیٹ فارم میں سرفہرست رکھ ہوا ہے۔ پچھلے ایمبیسڈرز کی طرح شائے گل کی تصویر ٹائمز اسکوائر مزید پڑھیں
ناصر ادیب پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے تاحیات چیئرمین منتخب
لاہور: ناصر ادیب پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے تاحیات چیئرمین منتخب ہوگئے. پاکستان فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کے آئین میں ترامیم کی گئی ہے جس کے بعد ناصر ادیب تاحیات چیئرمین جبکہ پرویز کلیم وائس چیئرمین ہوں گے۔ اسی طرح اشفاق کاظمی سیکرٹری جنرل اور جوائنٹ سیکرٹری باسو چوہدری کو بنانے کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کیس میں انکشاف کے بعد بہن کا تحقیقیات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ
ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کی وجہ سامنے آنےکے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھائی کی قتل کی تحقیات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔ سشانت سنگھ کی بہین شیویتا سنگھ ِکرتی نے امید ظاہر کی ہے کہ سی بی آئی کے ذریعے ہونے والی شفاف تحقیقات سے اصل حقیقت سامنے آجائے مزید پڑھیں
برفانی طوفان: 2900 فلائٹس معطل، امریکی ائیرلائن ساؤتھ ویسٹ تنقید کی زد میں
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقامی ایئرلائن ساؤتھ ویسٹ کی جانب سے بڑی تعداد میں فلائیٹس معطل کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کو غور سے دیکھ رہا ہے۔ امریکہ میں آنے والے ’’بم سائیکلون‘‘ کی وجہ سے پیر کے روز 4 ہزار کے قریب مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی
ویب ڈیسک — مقبول چینی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کو امریکی ایوان نمائندگان کے زیر استعمال تمام ڈیجیٹل آلات کے لیے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ ایوان کے انتظامی شعبے کے مطابق، جلد ہی امریکی حکومت کے تمام ڈیجیٹل آلات میں ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ایوان کے سی مزید پڑھیں
مصر میں 5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اطلاع ملی ہے کہ مصر کے جنوبی سینائی صوبے میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی فلکیات اور جیو فزکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیس بک پر اس موضوع پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صبح آنے والے زلزلے کا مرکز جنوبی سینائی مزید پڑھیں
ترکیہ: ایتھوپیا مسلح افواج کے سربراہ انقرہ پہنچ گئے
وفاقی عوامی جمہوریہ ایتھوپیا کی مسلح افواج کے سربراہ مارشل برہانو ژولا گیلالچا ترکیہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کی سرکاری دعوت پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ انقرہ پہنچنے پر جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جنرل یاشار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب کے بعد جنرل یاشار گلیر نے مزید پڑھیں
مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، بلاول بھٹو زرداری
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ میں سے مکھی کی طرح باہر نکال دیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں