کراچی سمیت سندھ کے تین بڑے شہروں میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ

کراچی: حکومت سندھ نے پولیس اور ڈی جی رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں بڑی دہشت گرد کارروائیوں سے نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو خط مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلنگ کا خوف، ہندو سرکاری ملازمین کا کشمیر میں خدمات انجام دینے سے انکار

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ہزاروں ہندو سرکاری ملازمین خدشات کے پیشِ نظر مسلم اکثریتی وادی میں خدمات انجام دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ رواں برس مبینہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں اپنے ساتھیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد سرکاری ملازمین کا یہ اقدام سامنے آیا ہے جب کہ حکومت کے ‘کام مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 12 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں  شاخ زیتون اور فراتڈھال  کے علاقوں  میں فائرنگ کی تھی کو غیر فعال  کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ  اور حملے کی کوششوں کا جواب  دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی، عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں پرنسپل سیکرٹری ٹو صدر پاکستان، پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم، پرنسل سیکرٹری ٹو گورنر اور سپیکر پنجاب اسمبلی کو فریق مزید پڑھیں

پی ایس ایل ٹیموں میں اضافے پر لیگ کی فرنچائز رضا مند نہیں، نجم سیٹھی

کراچی :پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم پی ایس ایل کے لیے ٹیموں میں اضافہ چاہتے ہیں جبکہ لیگ کی فرنچائز رضا مند نہیں، بورڈ کو جارح شاہد آفریدی کی ضرورت ہے جبکہ سرفراز احمد نے کراچی ٹیسٹ میں اپنی شمولیت کا فیصلہ درست ثابت کروایا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی اور آگے بڑھنےکی کنجی ہماری نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لا نے کے لئے کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمیٹی ملک بھر میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے ساتھ ساتھ ثقافت کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرےگی ، نوجوان نسل میں پاکستان کو قائد اور علامہ مزید پڑھیں

سلمان خان کی سالگرہ پرشاہ رخ خان سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کی اپنی سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ خان سے گلنے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان اپنے دوست اور اداکار سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔ سلمان خان نے گرمجوشی سے شاہ رخ خان کا استقبال مزید پڑھیں

اداکارہ کی خودکشی؛ بی جے پی نے ’لو جہاد‘ کا نتیجہ قرار دیدیا

 ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے ’لوجہاد‘ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی اداکارہ تونیشا شرما کے دوست اورساتھی اداکار شیزان خان کو اداکارہ کی والدہ کے الزامات کے بعد گرفتار مزید پڑھیں

اداکارہ صنم چوہدری کا ماضی میں گزاری زندگی پر اظہار ندامت

 لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔ ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں۔ اپنی پچھلی زندگی پر ندامت ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ سمیت مغربی ممالک ترکیہ کی ٹیکنولوجی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مغربی ممالک  بشمول امریکہ دفاعی صنعت میں ترکیہ کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار ارضِ روم  میں نوجوانوں سے ملاقات  کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ   ترکیہ  کی صنعت کا فخر مقامی  الیکٹرک کار ٹوگ کی پیداوار جاری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں