مسئلہ کشمیر پر چین اور ترکی کے سوا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا،عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ایک دن حق مل کر رہے گا،مسئلہ کشمیر پر چین اور ترکی کے سوا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان گئے 40 ہزار افراد کی پاکستان میں آباد مزید پڑھیں

 رمیز راجا کا دور ون مین شو رہا، ہر بندہ دکھی دکھائی دیا،عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹیسٹ سیریز، تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز: قومی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

 کراچی: پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچز 9، 11 اور 13 جنوری کو مزید پڑھیں

ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***خبر  ترک: "بحیرہ اسود کی گیس مارچ میں گھروں میں  جلے گی” ترکیہ کے علاقے  بحیرہ اسود میں 710 بلین کیوبک میٹر قدرتی گیس کے ذخائر ملے ہیں جن کی مجموعی مالیت 1 ٹریلین ڈالر ہے۔ توانائی اور قدرتی مزید پڑھیں

ترک ڈرانز سے دنیا متاثر ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں  ترکیہ  کے ڈرانز   کی کامیابی کے چرچے ہی چرچے ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) اور ترک اکیڈمی آف سائنسز (TÜBA) سائنس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کیا ۔ صدر  ایردوان مزید پڑھیں

‘عمران خان سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں’

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور دوسرے اداروں میں عمران خان کے سہولت کار موجود ہیں۔ وہ ان سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان نے عثمان بزدار کو اہم ٹاسک سونپ دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک انصاف پنجاب کے پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے 2 جنوری کو ہونے والے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی حاضری 100 فی صد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں کمی، ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ریکارڈ کی گئی، تاہم ملک میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ  ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کو دھمکانے کے بجائے گلے لگانے کی ضرورت ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی احتساب کی مخالف ہیں، خزانہ اورتوشہ خانہ کو سب نے لوٹا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلامی نظام کی ضرورت ہے۔ کرپشن فری اسلامی فلاحی پاکستان کی منزل کے حصول کے لیے قوم مزید پڑھیں

پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو

کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان حسن چوہدری نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔ ندا یاسر مزید پڑھیں