نیو یارک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے 2023زیادہ تر عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے ،آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ2023 دنیا کی بیشتر معیشتوں کے لیے ماضی کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ چیلنجنگ سال ہو گا ،جارجیوا مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہبازگل کو گرفتار کرنے سے روک دیا
کراچی: قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان کیس میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز گل مزید پڑھیں
لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ کھلے دودھ پر پابندی صوبے بھر میں لگائی جائے گی تاہم پہلے مرحلے میں لاہور سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی حکمت عملی بنالی گئی مزید پڑھیں
اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس کے خلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا
اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا ہے۔ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی ہے۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا عمران خان پرہر ناکام حملہ انکے اپنے گلے پڑرہاہے،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی کاسپہ سالاربھی کہہ رہاہے کہ پاکستان نازک ترین موڑپرپہنچ گیاہے ،کپڑے بیچنے والاشہبازبھی اعتراف کررہاہے کہ شدیدمعاشی بحران ہے ،اسحاق ڈارکویہ بات سمجھ نہیں آرہی ،پی ڈی ایم کا عمران خان پرہر ناکام حملہ انکے اپنے گلے پڑرہاہے۔15جنوری مزید پڑھیں
سالِ نو پر رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کی آنے والی نئی فلم اینیمل کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ براہمسٹرا کی شاندار کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم’اینیمل‘ میں ادا کئے جانے والے اُن کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ رنبیر کپور کی فلم کا پہلاپوسٹر سالِ نو کے موقع پر جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں
امارات میں پہاڑی علاقے کی سیر کے دوران باپ بیٹا ڈوب کر ہلاک
دبئی:امارات میں ایک پہاڑی علاقے کی سیر کے دوران اماراتی باپ اور بیٹا گہرے بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگئے۔ اماراتی شہری سلطان مرزوق الشحی کے بھائی سلیمان الشحی نے بتایا کہ حادثے سے قبل بھائی سے ٹیلیفون پر بات ہوئی تھی۔ اس نے بتایا تھا کہ وہ اپنی فیملی مزید پڑھیں
پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی مودی حکومت کی کوشش ناکام ہوگئی،راہول گاندھی
نئی دہلی:بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان اورچین ایک ساتھ ہیں،حکومت اپنی غلطیاں تسلیم کرے اور فوج کے پیچھے نہ چھپے، یہ بزدلی ہے۔ حکومت غلط فیصلے کرتی ہے مزید پڑھیں
ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی، احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی، ٹیکنوکریٹس حکومت کے معاونین ہوسکتے ہیں، حکمران نہیں ہو سکتے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مشرف نے بھی 9 سال ٹیکنوکریٹس کے سہارے حکومت کی تھی، کچھ لوگ ٹیکنوکریٹس حکومت کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، کچھ ٹیکنوکریٹس ہر دور میں وزیر، مزید پڑھیں
عمران خان چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ کی پوسٹنگ سے متعلق بیان پر مکر گیے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر کی اہلیہ کی پوسٹنگ سے متعلق دیے گئے بیان پر یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو کی۔ ایک صحافی نے مزید پڑھیں