کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر اکرام الدین اجن کو لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو اور پروفیسر نصرت شاہ کو لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے کی دو میڈیکل جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری کردی ہے اور صوبے کی سرکاری جامعات مزید پڑھیں
زمرہ:
بلدیاتی حلقہ بندیوں پر تحفظات؛ اجلاس بے نتیجہ ختم ہونے پرایم کیوایم اور پی پی میں ڈیڈ لاک برقرار
کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کے لیے بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بے نتیجہ ثابت رہا جس کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری نے کی جس میں مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار
نیویارک: ہالی ووڈ کی مارول سیریز اوینجرز اور ہاکی کے اسٹار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جریمی رینر نیویارک میں مقیم ہیں جہاں خطے میں نئے سال کے موقع پر موسم سرما کا شدید برفانی طوفان آیا جس سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ 2 مزید پڑھیں
ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری
کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں جویریہ عباسی، منال صدیقی، زوہیب بخش اور عثمان مزید پڑھیں
اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا
ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنے شہرہ آفاق کردار ’باجی مزید پڑھیں
میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 14 ہلاک، 24 قیدی فرار
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الپاسو کے قریب میکسیکو کے سرحدی شہر سیوڈاڈ واریز میں اتوار کی صبح بکتر بند گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر دیا جس میں دس گارڈ اور چار قیدی ہلاک ہو گئے۔ ریاست چیواوا کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں مزید پڑھیں
دہلی میں خاتون کی موت کا لرزہ خیز واقعہ، تیز رفتار کار کئی کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی
نئی دہلی — نئے سال کے جشن سے لوٹنے والے پانچ نوجوانوں کی کار سے ایک 23 سالہ خاتون کی اسکوٹی ٹکراتی ہے اور کار اسے کئی کلومیٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جاتی ہے, جس کی وجہ سے خاتون کی دردناک انداز میں موت ہو جاتی ہے۔ یہ واردات دہلی کے علاقے سلطان پوری اور مزید پڑھیں
این جی اوز پر پابندی سے افغان عوام پریشان اورحکمرانوں میں پھوٹ کے آثار
ویب ڈیسک — خواتین کے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے لیے کام کرنے پر پابندی کسے متعلق طالبان کے تازہ ترین حکم نامے نے معاشی تباہی کا سامنا کرنے والے ملک کے خلاف نہ صرف بین الاقوامی مذمت کو جنم دیا ہےبلکہ اس سے طالبان کے اندر پھوٹ پڑنے کا بھی انکشاف ہوا مزید پڑھیں
یوگنڈا: نئے سال کے ہنگامے 10 افراد کی جان لے گئے
یوگنڈا کے دارالحکومت کوالالمپور میں سالِ نو کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کوالالمپور پولیس ڈائریکٹر ‘لُوک اویسی گیئر ‘کے مطابق سالِ نو کے موقع پر ایک شاپنگ مال میں منعقدہ موسیقی پروگرام کے دوران کمپیئر نے نصف شب کے وقت تماشائیوں کو مال سے باہر مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شمالی شام میں حملے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کا صفایا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے مزید پڑھیں