نیویارک: امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ قوالی‘ کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی اداکارہ کی برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان بھارتی سیاستدانوں کو شرم دلائی جو اس کے لباس کے انتخاب پر شکایت کررہے ہیں۔ عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ مشقوں کا امکان نہیں ہے:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے در پیش خطرات کے پیش نظر جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا فی الوقت کوئی امکان نہیں ہے ۔ بائیڈن کا یہ بیان جنوبی کوریائی ہم منصب یون سُک یئول کے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کےلیے رابطہ کرنے کے بعد سامنے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پرپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی. درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کے خلاف مہم؛ کبریٰ خان کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستانی اداکارہ مہوش حیات، سجل علی اور کبریٰ خان نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کبریٰ خان اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں فوج کے سابق افسر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عادل راجا نے ایک مزید پڑھیں
میکسیکو میں پہلی بار سپریم کورٹ کی صدر خاتون منتخب
میکسیکو کی سپریم کورٹ نے پہلی بار ایک خاتون کو ملک کے اعلی ترین عدالتی ادارے کی سربراہی کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس نورما لوسیا پینا نے سپریم کورٹ کی سربراہ کے طور پر چار سال کی مدت کے لیے حلف اٹھایا اور ملک کی اعلی ترین مزید پڑھیں
فرانس کی بحریہ کی کارروائی،4 ٹن منشیات قبضے میں لے لیں
ابوظہبی:فرانس کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لیں، فرانسیسی فریگیٹ عالمی اتحاد کمبائنڈ ڈیوٹی فورس 150کے فریم ورک کے اندر کام کر رہا تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی نیول ٹاسک فورس میں شامل فرانسیسی بحریہ کے جہاز نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک کشتی مزید پڑھیں
بلاول ہاؤس میں آؤ مل کر کھاتے ہیں کےلیے اجلاس ہوا،حلیم عادل شیخ
کراچی :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں بلاول ہاؤس، گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس صوبے سندھ کی بھلائی کیلئے نہیں ،اجلاس صرف آؤ ملکر کھاتے ہیں کہ حساب کتاب کیلئے ہے،دونوں جماعتیں الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں، دونوں مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کی اراضی واگزار کروانے کیلئے آپریشن
کراچی: جامعہ کراچی کی اراضی پر قبضے کے خلاف زمین واگزار کروانے کے لیے سلور جوبلی گیٹ کے سامنے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا، ادارہ ترقیات کراچی کا عملہ کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قائم کچی بستی کو گرانے پہنچ گیا۔ منگل کی صبح ادارہ ترقیات کراچی کا عملہ بھاری مشینری کے ہمراہ سلور مزید پڑھیں
تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکی91ویں برسی کل منائی جائے گی
فیصل آباد:تحریک آزادی کے بانی مولانا محمد علی جوہرکی91ویں برسی کل منائی جائے گی مولانا محمد علی جوہر کی سیاسی خدمات کوفیصل آباد سمیت ملک بھر میں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مسلم لیگ اور دیگرسیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مولانا محمد علی جوہر کی مزید پڑھیں