اوینجرز اسٹار جریمی رینر نے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد تصویر شیئر کردی

نیویارک: ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے  برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ جریمی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زخمی حالت میں اسپتال کے بیڈ پر لیٹے مزید پڑھیں

فیروز خان کا ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ویڈیو پیغام

کراچی: اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر ویلاگر عادل راجہ کی جانب سے الزامات کا سامنا کرنے والی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ فیروز خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی اداکارہ سجل علی، کبریٰ خان، ماہرہ خان اور مہوش حیات پر لگائے جانے والے نازیبا الزامات پر ردعِمل مزید پڑھیں

ترکیہ، یونانی کوسٹ گارڈز کی طرف سے دھکیلے گئے تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا

چناق قلعے کے ضلع آئیواجک کے کھلے سمندر میں یونانی کوسٹ گارڈ ٹیم کی جانب سے ترک  علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے  گئے  61 غیر قانونی تارکین وطن کو  ترک ساحلی سیکیورٹی قوتوں نے سمندر سے زندہ نکال لیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیموں نے آئیواجیک  کے ساحل پر ربڑ کی کشتی اور لائف مزید پڑھیں

 اسکاٹ لینڈ ، نیو کائونٹی ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک

پرتھ:اسکاٹ لینڈ کے شہر پرتھ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 3افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، غیر ملکی میڈیا رپور ٹس کے مطابق پرتھ کے ہوٹل نیو کانٹی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں مزید پڑھیں

ترکیہ نے گزشتہ سال  تقریباً 1.7 بلین ڈالر کی ہیزل نٹ برآمد کی

ترکیہ نے گزشتہ سال  تقریباً 1.7 بلین ڈالر کی ہیزل نٹ کی برآمدات کی  ہیں۔ بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (KFMİB) کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں 312 ہزار 564 ٹن ہیزل نٹ 127 ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں ۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ترکیہ کی جانب سے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ پر چھاپے پر تشویش

ترکیہ نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ پر چھاپے پر تشویش اور مذمت  کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ کو   اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے خلاف بن گویر مزید پڑھیں

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 جبکہ شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کے لئے نیا منصوبہ جاری کر دیا جس کے مطابق ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے جبکہ شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کر دیے جائیں گے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

کوئی وائٹ پیپر پر پی ٹی آئی کی معاشی تباہی کو سفید نہیں کر سکتا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کوئی وائٹ پیپر ان کی دی ہوئی معاشی تباہی کو سفید نہیں کر سکتا۔ کوئی وائٹ پیپر ان کی کرپشن، چوری اور معاشی تباہی کو سفید نہیں کر سکتا۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

  گوادر آپریشن تاحال جاری ہے گوادر محاصرے میں ہے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

گوادر:حق دوتحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاکہ گوادرکو محصور کرکے کرفیو جیسا ماحول شہریوں وعوام کو خوف وہشت میں رکھا گیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمن  بلوچ نے  کہا کہ 26دسمبر9دنوں سے گوادر آپریشن تاحال جاری ہے، گوادر محاصرے میں ہے کارکنان پر تشدد کرکے گھروں مزید پڑھیں