وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم شمالی شام میں روس کے ہمراہ مشترکہ گشتی کاروائیاں کر سکتے ہیں۔ آقار نے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ 28 دسمبر کو روسی دارالحکومت ماسکو میں ترکیہ۔ روس اور شام کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے بارے میں ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کا 9 بجے شہر کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی میں نو بجے شہر کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں امپورٹڈحکومت نے فیصلے سے معاشی قتل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈحکومت نے گزشتہ روز تاثر دیا کہ تاجر ان کے فیصلے کے مزید پڑھیں
ایکنک نے نیشنل ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ایکنک نے نوجوانوں کو ترقی کے عمل میں شامل کرنے کے لیے نیشنل ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام کی منظوری دے دی۔ علاوہ ازیں فلڈ ریسپانس ایمرجنسی ہاؤسنگ پروجیکٹ کی مالیت 160 ارب روپے کرنے سمیت متعددایجنڈا آئٹمز کی منظوری بھی دیدی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس سماعت کیلیے مقررکرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس 6 جنوری (بروزجمعہ) کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر بھی 6 جنوری کو سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اس ضمن میں حکومت سندھ اور مزید پڑھیں
مریم صفدر اپنی سرجری کیلیے لندن سے جینیوا کیلیے روانہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
امریکہ دنیا بھر میں خواتین کے معاشی تحفظ کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — امریکہ دنیا بھر میں صنفی مساوات ختم کر کے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دلانے، بالخصوص عورتوں کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں واشنگٹن میں محکمہ خارجہ میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف بیانات پر ولندیزی محقق کی جان کو خطرہ
بارہا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تاریک پہلو کو بے نقاب کرنے کی بنا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے والی ولندیزی محقق رینا نیژ نے ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کو ایک بیان دیا ہے۔ رینا نیٹژ سال 2016 سے شمالی شام میں تحقیقات کر رہی ہیں، اس حوالے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات19
بال کسر شہر، جو ترکیہ کے ایجیئن اور مارمارا دونوں سمندروں کے درمیان واقع ہے، اپنی تاریخ اور جغرافیہ کے ساتھ ساتھ عثمانی دور سے لے کر آج تک کے مشہور میٹھےپکوان اور میٹھے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ ان میں سے سب سے مشہورہوشمیریم ہوشمیریم کو 2011 سے ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم، کل وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خطوط واپس لینے کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے دیئے گئے 24گھنٹوں کے الٹی میٹم کے ختم ہونے کے بعد جمعرات 5جنوری کو شام 4بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں
28افراد کو گولیاں لگی لاشیں برآمد، متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں
برکینا فاسو:مشرقی افریقی ملک برکینا فاسو کے شہر ننا سے 28افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیوں سے نشانہ بنایا گیا تھا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ننا سے 28افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں ہیں ، متعلقہ اداروں کی جانب سے ان افراد کے قتل مزید پڑھیں