سانحہ وزیر آباد پی ٹی آئی کا اپنا ڈیزائن کردہ تھا، ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰ

سانحہ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا کہ وزیرآباد کا وقوعہ پی ٹی آئی کا اپنا ڈیزائن کردہ اور پلانٹڈ تھا. واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کے لیے خود کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا برآمدات میں کمی کا نوٹس ، نوید قمر کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے برآمدات میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی سربراہی میںچھ رکنی کمیٹی بنادی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے درآمدات میں اضافہ کے لئے کمیٹی سے 14روز میں سفارشات طلب کر لی ہیں۔  کمیٹی میں نجی شعبہ سے بھی ارکان کو شامل مزید پڑھیں

 مالی میں مسلح افراد کا سول ڈیفنس چوکی پر حملہ، 5افراد ہلاک

بماکو:مالی کے دارالحکومت بماکو کے قریب سول ڈیفنس کی چوکی پر حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دارالحکومت بماکو سے 80کلومیٹر دور جنوب مغربی قصبے مارکاکونگو میں دفاعی چوکی پر حملہ کیا جس میں سول ڈیفنس فورس کے دو ارکان اور تین عام شہری مارے مزید پڑھیں

بغیر اجازت جج کی گاڑی استعمال کرنے پر ویٹر کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ درست قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر اجازت جج کی گاڑی استعمال کرنے پر گھر کے ویٹر کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے ہی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈمن جج نے ہائی کورٹ کے سرکاری ملازم کو جبری ریٹائر کرنے مزید پڑھیں

 رواں سال برفباری اور بارشیں معمول سے کم ہونگیں ،ائریکٹر محکمہ موسمیات

اسلام آباد:ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جبکہ سردی بھی شدید نہیں پڑی۔  ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس وقت پارا 25سے 26ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان آگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں فی الحال بارش کا مزید پڑھیں

صومالیہ میں خود کش حملوں میں متعدد افراد ہلاک

صومالیہ کے علاقے ہیران میں دو الگ الگ خودکش حملوں میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ہیران کے مہاس کے میئر مومن محمد ہالا نے  کہا ہے کہ  ان حملوں میں ایک اندازے کے مطابق 20 سے 30 افراد ہلاک ہوئے،  اور  عمارتیں منہدم ہونے کی وجہ سے ہلاک ہونے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ؛ عمران خان کی گھر پر تفتیش کی استدعا مسترد، ہر صورت پیشی کا حکم

 اسلام آباد: عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر (زمان پارک) میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے کی، جس میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان مزید پڑھیں

ن لیگ کا انتخابی نشان منسوخ کریں، تبھی انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن معاملے پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا انتخابی نشان منسوخ کریں، تبھی یہ انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔ انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن  نے کی، مزید پڑھیں

’بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رُخ خان کا ناقد کو کرارا جواب

ممبئی: شاہ رُخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحو ں اور ٹوئٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ کنگ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال اور جواب تفریحی انداز میں ہونے چاہیئے تنقید سے گریز کریں، مزید پڑھیں

ترکیہ: ہمارے پاس انفراسٹرکچر بھی ہے، سیاسی ارادہ بھی اور تجربہ بھی

ترکیہ کے وزیر توانائی فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکیہ، بحیرہ کیسپین، مشرق وسطیٰ اور مشرقی بحیرہ روم کے وسائلِ توانائی کو یورپ پہنچانے کے لئے، ہمارے پاس انفراسٹرکچر بھی موجود ہے، سیاسی ارادہ بھی اور تجربہ بھی ۔ فاتح دونمیز کے دورہ  بلغاریہ کے دوران صدر ‘رومین رادیف’  نے دارالحکومت صوفیہ میں مزید پڑھیں