اہل بلوچستان حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بلوچستان حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں اہل بلوچستان کو بجلی ، پینے کا صاف پانی ،معیاری تعلیم ، روزگار ، علاج اور ٹرانسپورٹ کی سہولت میسرنہیں نااہلی اور بدعنوانی کرنے والے مسائل حل نہیں کر سکتے۔ مولانا عبدا لحق ہاشمی مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: کھیل کے چوتھے روز پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ

کراچی: نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جب کہ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے شروع ہی میں 2 وکٹیں گنوادیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

فلسطین: وطن کے لئے ایک عمر کا نذرانہ، کریم یونس کو رہا کر دیا گیا

فلسطینی قیدی کریم یونس کو، عمر کے 40 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارنے کے بعد ، رہا کر دیا گیا ہے۔ فلسطین کی انجمن برائے اسیران  نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ سزائے قید کی مدت پوری ہونے کے بعد یونس کو رہا کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق اسرائیل نے یونس مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد ہلاک ہونے کا دعویٰ

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ مزید پڑھیں

‘ڈیڑھ ماہ سے ڈرامہ کر رہا ہے کوئی گولی نہیں لگی’، رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے بخیے ادھیڑ دیئے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان دو نمبر آدمی ہیں۔ انہیں گولی نہیں لگی۔ اگر حقیقت میں گولی لگی ہو تو دو ہفتے تک بندہ ہل نہیں سکتا۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے یہ شخص ڈرامہ کر رہا ہے. اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

سندھ حکومت جماعت اسلامی کی ریلی سے خوفزدہ ، راستے بند کردیے ، شرکا کا ایوان صدر روڈ پر دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے کئی بار التوا، بڑھتی مہنگائی، شہر کی تباہ حالی اور تیزی سے بڑھتے اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کا اختتام وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کی صورت میں ہوگا۔ ریلی کے شرکا پریس کلب پر احتجاج کے بعد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام سے بحرانی کیفیت میں مزید اضافہ ہوگا، سعد رضوی

لاہور: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ حکومت کے پاس ایسی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آرہی جو ملک کومعاشی بحران سے نکا لنے میں کارگر ثابت ہو۔ٹیکنوکریٹ حکومت کا قیام ملک میں جاری بحرانی کیفیت میںمزید اضافہ کردے گا۔ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ اقتدار کی جنگ مزید پڑھیں

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائرکم ترین سطح پر پہنچ گئے

  کراچی: غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ  ڈالرز  کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک مزید پڑھیں

ایوانِ صدرروڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا؛ بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

  کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں تاکہ ہم میئر اور ٹائونز کی سطح پر ایماندار لوگ لاسکیں۔  ایوان صدر روڈ پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مردم مزید پڑھیں

اتراکھنڈ: بھارتی سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں